-
غزہ میں بڑی تعداد میں مارے گئے دہشت گرد اسرائیلی فوجی، صیہونی میڈیا نے خود بتا دی تعداد
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۳صیہونی فوجی میڈیا نے بتایا ہے کہ غزہ پٹی پر حملے کے آغاز سے (15 اکتوبر 2023) اب تک 866 صیہونی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی سختیوں کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز عید، فلسطینی عزم کا مظہر
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶مسجد اقصی اور غزہ کے مختلف علاقوں میں صہیونی حکومت کی سختیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے عید الضحی کی نماز ادا کی۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں میں مزید ستائیس فلسطینی شہید
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۸غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں نے حملے کر کے مزید 27 فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے
-
غزہ پٹی: 3 غاصب صیہونی فوجی ہلاک، 2 زخمی
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۵صیہونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں 3 فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوئے ہیں
-
فلسطینی مجاہدین نے دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کو پہنچایا بڑا نقصان
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی فوجیوں کو خاصا نقصان دینے کا اعلان کیا ہے جن میں صیہونی فوجیوں کو خاصا نقصان پہنچا۔
-
غزہ پٹی پر صیونی جکومت کے تازہ حملوں میں دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰غزہ کے مختلف علاقوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ مسلسل جاری ہے جس میں مزید دسیوں فلسطینی عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔
-
سرایا القدس کا صیہونی فوجی ٹھکانے پر حملہ
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس نے غزہ کے مشرق میں واقع شجاعیہ کے علاقے میں صیہونی فوجی ٹھکانے کو جوابی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے حملوں مں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ میں رہائشی مکانات کو نشانہ بنائے جانے اور بمباری و گولہ باری کئۓ جانے کا سلسلہ جاری ہے
-
غزہ میں غیر اخلاقی جنگ بند کی جائے: اسرائیلی فوجی افسر
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۴صہیونی فوج کے سینکڑوں افسروں نے ایک احتجاجی مراسلے پر دستخط کرکے غزہ میں جاری غیر اخلاقی جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مالٹا نے فلسطین کو ایک خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کر لیا
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸یورپی ملک مالٹا نے فلسطین کو ایک خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کردیا