-
غزہ پر غاصب اسرائیل کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۰غزہ پر صیہونی حکومت کے زمینی حملوں اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید فلسطینی خواتین اور بچے خاک و خون میں غلطاں ہوگئے ہيں۔
-
غزہ پر دہشت گرد اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، دسیوں شہید اور زخمی
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۹غزہ کے خلاف نئی جارحیت کے بیالیسویں روز صیہونی فوج نے فلسطینیوں پر فضائی حملہ کیا اور گولہ باری کی جس میں دسیوں فلسطینی شہید و زخمی ہوئے۔
-
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں 25 فلسطینی شہید
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۱غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کی نئی لہر کے سینتیسویں دن غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے شدید فضائی اور توپ خانے کے میں 25 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
چار صیہونی وزیروں کا مغربی کنارے کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں شامل کرنے کا مطالبہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۳صیہونی حکومت کے چار وزیروں نے کہا ہے کہ مغربی کنارے کو اسرائیل کے زیرقبضہ علاقوں میں ضم کرلیا جائے۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کےحملے جاری
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۵صیہونی فوج نے ایک بار پھر غزہ کے علاقے خان یونس میں پناہ گزیں کیپموں پر بمباری کی ہے جس میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدین کی تازہ کاروائی سے اسرائیل کے اڑے ہوش، دو ڈرون طیاروں سرایا القدس کے کنٹرول میں آئے
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۱حماس کے فوجی بازوالقسام بریگیڈ نے غزہ کے علاقے مشرقی بیت حانون میں گھات لگا کر کی جانے والی ایک کارروائی اور جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس نے دو اسرائیلی ڈرون طیاروں کو اپنے کنٹرول میں لے لینے کی خبر دی ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں پر القسام بریگيڈ کے مجاہدین کا حملہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۸القسام بریگيڈ کے جوانوں نے بیت حانون میں صیہونی فوجیوں پر حملہ کر کے 1 صیہونی فوجی کو ہلاک اور 5 کو زخمی کر دیا ہے
-
غزہ پٹی پرصیہونی حملوں میں 19 فلسطینی شہید
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵غزہ کے مختلف علاقوں غاصب صیہونی حکومت کے جاری حملوں میں کم از کم انیس فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
فلسطینی استقامت سے بوکھلائی صہیونی حکومت نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے پیش کی نئی تجویز، اسرائیل کا سازشی منصوبہ ہوا بے نقاب!
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۵صہیونی حکومت نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے ثالث ممالک اور حماس کو کئی شقوں پر مشتمل نئی تجویز پیش کی ہے۔
-
غزہ میں اسپتال پر صیہونیوں کے حملے پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی تشویش
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۱اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش نے غزہ کے الاہلی اسپتال پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے پر تشویش ظاہر کی ہے۔