-
مقبوضہ ویسٹ بینک میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں کے درمیان جھڑپ، 44 زخمی
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶مقبوضہ ویسٹ بینک میں جمعہ کی رات کو صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں 44 فلسطینی زخمی ہوئے۔
-
صیہونی پولیس کی بربریت، ایک فلسطینی شہید
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶غرب اردن کے علاقے بیت لحم میں صیہونی پولیس نے ایک فلسطینی جوان کو گولی مارکر شہید کر دیا۔
-
صیہونی جارحیت کو حزب اللہ کا دندان شکن جواب، ڈرون طیارہ مار گرایا
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۹حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا۔
-
عراقی کردستان میں صیہونی نواز کانفرنس پر حزب اللہ لبنان کا رد عمل
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰حزب اللہ لبنان نے عراقی کردستان کے صدر مقام اربیل میں ہوئی صیہونی نشست پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اُسے صیہونی دشمن کے ساتھ ڈائلوگ کلچر کو فروغ دینے کی ایک ناکام کوشش قرار دیا۔
-
اسرائیلی جاسوسی سافٹ ویئر کی لپیٹ میں فرانس کے صدر اور وزراء بھی
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۷اسرائیلی جاسوسی سافٹ ویئر پیگاسس کے ذریعے پانچ وزراء اور صدارتی مشیروں کی جاسوسی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
-
صیہونی فوجی سو گئے، فلسطینی قیدی نکل گئے
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جیل سے 6 فلسطینی قیدی سرنگ کھود کر جیل سے باہر نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔
-
خاتون فلسطینی قیدی کی 5 سال بعد اسرائیل کی جیل سے رہائی
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۱ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ایک فلسطینی خاتون قیدی 5 سال تک اسرائیل کی جیل میں رہنے کے بعد کل رہا ہو گئی۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، دو فلسطینی شہید
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴غاصب صیہونی فوجیوں نے دو فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
ملک میں صیہونی سرگرمیاں ناقابل برداشت ہیں: عراقی تنظیم
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۹عراق کی استقامتی تنظیم "عصائب اہل الحق" نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف حملے سے متعلق ہم اپنے حق کو محفوظ رکھتے ہیں۔
-
صیہونی حکومت روبہ زوال اور سقوط کے دھانے پر ہے
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۶صیہونی حکومت کا شیرازہ بکھرنے کے لئے ہرچيز تیار ہے، صیہونیوں کی ایک حماقت سے مستقبل کی جنگ میں ان کے کشتوں کے پشتے لگ جائيں گے۔