-
صیہونی حکام کی تشویش بڑھی، اعتراف کیا اسرائیل اندر سے ٹوٹ رہا ہے
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۴اسرائیل میں سیاسی بحران کے دوران صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے ایک بار پھر بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اندر سے کمزور، زخمی اور کئی ٹکڑے ہو چکا ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف دنیا متحد، صیہونی وزیر اعظم تلملا گئے، دے دیا شرمناک بیان
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کے خلاف اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کی جانب سے تحقیقات کی قرارداد کی منظوری کو صیہونی وزیر اعظم نے شرمناک قرار دیتے ہوئے دعوی کیا کہ غزہ پٹی پر حملہ اور فلسطینی بچوں اور خواتین کا قتل عام قانونی تھا۔
-
نیتن یاہو کے خلاف پھر مظاہرے شروع ہو گئے
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۹خودساختہ صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف ایک بار پھر زبردست احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
فلسطین کی آزادی نزدیک ہے: ایران
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۹ایران نے غزہ اور فلسطینی شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے فلسطینی کاز کی حمایت کا ایک بار پھر اعلان کیا۔
-
خود ساختہ صیہونی ریاست کا بھرم خاک میں مل گیا؛ جنرل حسین سلامی
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ کا حماس کے سربراہ کو ٹیلی فون، فلسطینی استقامت کی عظیم فتح کے بارے میں گفتگو۔
-
سفاک اور دہشت گرد صیہونی حکومت کو اس کے کئے کی سزا دینا ایک اہم فریضہ ہے, صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں فلسطین کی کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰رہبر انقلاب اسلامی : جرائم کا تسلسل اور جنگ بندی کی درخواست دونوں ہی صیہونی حکومت کی شکست شمار ہوتے ہیں۔
-
اسرائیل مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے ؛ بحر تا نہر کی آزادی نزدیک ہے: حزب الله
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷حزب اللہ نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ فلسطینی استقامتی محاذ نے ثابت کردیا ہے کہ اسرائیل مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے۔
-
تمہارا جوہری اسلحہ، تمہارے جنگي طیارے اور تمہارے ذلت آمیز معاہدے تحفظ کا باعث نہیں، فلسطین اور اطراف کی جنگ صرف ہماری تلوار سے، فلسطینی رہنما کی للکار
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۱صہیونیوں اور ان کے علاقائی و عالمی حامیوں کو انتباہ
-
امریکہ، غزہ کی تباہی اور بربادی میں اسرائیل کا شریک
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷امریکی وزیرخارجہ کا جنگ بندی کی تقویت کے مقصد سے مقبوضہ فلسطین کا مجوزہ دورہ
-
غزہ پر مسلسل صیہونی جارحیت اور اس کا جواب
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۸غاصب صیہونی حکومت نے مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف ظلم و جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری اور گولہ باری کی ہے۔