-
صیہونی حکومت کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ+ ویڈیو
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۶صیہونی حکومت کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں دو فوجی ہلاک ہوئے۔
-
شام پر صیہونی حملے، امریکی حمایت کا نتیجہ ہیں: حماس
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۲حماس نے شام پر اسرائیل کی تازہ جارحیت کو خطے میں اسرائیل کی غنڈہ گردی سے تعبیر کیا ہے۔
-
عرب امارات کی مدد سے اسرائیلی دہشتگرد یمن پہونچ گئے
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۸اسرائیلی فوجی ساز و سامان لے کر متحدہ عرب امارات کا ایک بحری جہاز جنوبی یمن میں واقع مجمع الجزائر سقطری کے ساحل پر لنگر انداز ہوا ہے۔
-
ابوظہبی سے تل ابیب تک براہ راست پرواز
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰متحدہ عرب امارات کے طیارے کی اسرائیل کے بن گورین ائرپورٹ پر لینڈنگ کی خبریں گشت کر رہی ہیں
-
لبنان پر جنگ مسلط ہونے کا خطرہ، حزب اللہ ہائی الرٹ پر
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶حزب اللہ لبنان نے ملک کے جنوبی سرحدی علاقوں سمیت پورے ملک میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی فوجی مشقیں
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱صیہونی حکومت کی فوج نے حزب اللہ لبنان سے ممکنہ جنگ کی مشقیں کی ہیں۔
-
بھوک ہڑتال کر رہے فلسطینی قیدیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت و بربریت
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۸غاصب اسرائیل نے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کے خلاف تادیبی کارروائی کرتے ہوئے 60 قیدیوں کو قید تنہائی میں رکھ دیا۔
-
صیہونی دہشتگردوں کا فلسطینی کسانوں پر حملہ، متعدد زخمی
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے غرب اردن میں فلسطینی کسانوں پر حملہ کیا ہے۔
-
تل ابیب میں پولیس کا تشدد+ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰اسرائیل میں صیہونی وزیر اعظم کے خلاف پر امن مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس نے تشدد کیا۔
-
صیہونی فوجیوں پر طاری ہے حزب اللہ کا خوف، سرحد پر ہائی الرٹ جاری
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۴حزب اللہ لبنان کی جوابی کاروائی کے خوف سے اسرائیلی فوجیوں کو شمالی سرحد پر ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔