-
اسرائیلی عوام کا انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر احتجاج
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰اسرائیل کے عوام نے کورونا وائرس کی وبا اور کرپشن الزامات کے باعث وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی کمانڈر کا شکار کرتے فلسطینی مجاہد+ ویڈیو
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۸فلسطینیوں نے پہلی اسرائیلی کمانڈر کو نشانہ بنائے جانے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
اسرائیل، مظاہرین کی سرکوبی کی عجیب و غریب روش+ ویڈیو
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۶صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی ہے جبکہ صیہونی پولیس مختلف روشوں سے مظاہرین کی سرکوبی میں مصروف ہے۔
-
دہشت گردوں کا حامی دہشت گرد + ویڈیو
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۶صیہونی حکومت کے کارندے فلسطینی عوام پر مسلسل فلسطینی عوام پر ظلم کر رہے ہیں۔
-
ویسٹ بینک کے الحاق کی سازش، دنیا میں غم و غصہ + ویڈیو
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۸فلسطینیوں نے صیہونی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اپنی نفرت کا اظہار کرتے ہوئے ان کی تصاویر کو نذر آتش کر دیا۔
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر بمباری
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۵اسرائیل کے جنگی طیاروں نے کل رات غزہ پٹی پر بمباری کی۔
-
اقوام متحدہ صیہونی جرائم کا نوٹس لے: فلسطین
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰فلسطین نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی قوم کے خلاف غاصب صیہونی ٹولے کے جرائم پر سنجیدہ نوٹس لے۔
-
اسرائیل کو حزب اللہ کی کھلی دھمکی، ذرا سی بیوقوفی، تمہیں مٹی میں ملا دے گی + ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۶حزب اللہ لبنان نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان پر حملہ کیا تو پوری دقت سے اہداف کو نشانہ بنانے والے میزائلوں سے اس کے متعدد علاقوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کی مختصر داستان+ ویڈیو
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۶برطانیہ کی سازش سے فلسطین کی پاک سرزمین پر جب سے اسرائیل کی غاصب حکومت کا قیام ہوا ہے تب سے لے کر آج تک فلسطینیوں پر مظالم ہو رہے ہیں۔
-
حزب اللہ کے مقابلے میں صیہونی ٹولے کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری/ کالم
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸شام اور لبنان کی سرحد کے نزدیک حزب اللہ کے 4 فیلڈ کمانڈروں کی گاڑی پر ڈرون طیارے سے راکٹ حملہ کر کے اسرائیل نے انہيں قتل کرنے کی کوشش کی جو ناکام رہی. اس کا مطلب یہ ہے کہ اسرائیل اس وقت جب کورونا وائرس کی روک تھام میں جُٹا ہوا ہے، تب بھی اس کی توجہ اپنے سب سے بڑے خطرے یعنی حزب اللہ کی طرف سے ہٹی نہیں ہے۔