-
عراق میں نقاب پوش بلوائیوں اور سیکورٹی فورس میں جھڑپیں
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۲عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں حالات بدستور بحرانی ہیں۔ بعض علاقوں سے مغرب اور رجعت پسند عرب حکومتوں کے حمایت یافتہ بلوائیوں اور سیکورٹی دستوں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں ملی ہیں ۔ دوسری طرف عراقی وزیر اعظم نے عراق میں رونما ہونے والے تشدد اور بلوے کے حالیہ واقعات کی تحقیقات کا حکم صادر کردیا ہے-
-
امریکہ اور اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کا غم و غصہ
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۴فلسطینی عوام نے کل 26 نومبر کو "یوم غضب" سے موسوم مظاہروں کا انعقاد کرکے صیہونی حکومت کے لئے امریکی حمایت کی مذمت کی، اور امریکہ اور اسرائیل کے پرچم کو نذر آتش کیا- اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی عوام پر حملے کرکے کم از کم 77 افراد کو زخمی کردیا-
-
اگر اب بھی بیدار نہ ہوئے تو بہت دیر ہو جائے گی + ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۸فلسطینی بچوں اور خواتین کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ روز بہ روز بڑھتا ہی جا رہا ہے۔
-
ظلم کی انتہا ہو گئی + ویڈیو
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۰غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی وحشیانہ فطرت دنیا پر عیاں ہے۔
-
حزب اللہ کی حکمت عملی اور صیہونی حکومت چاروں خانے چت + کارٹون
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۳حزب اللہ لبنان کی حکمت عملی نے صیہونی حکومت کے سارے اندازوں پر پانی پھیر دیا۔
-
جنگ کے کئی مراحل ہوتے ہیں، ایک پورا ہوا، دوسرا قریب ہے...
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۵جنگ کا پہلا مرحلہ پورا ہو گیا تاہم دوسرا، تیسرا اور چوتھا مرحلہ باقی ہے۔ اسلامی مزاحمتی محاذ موجود ہے اور طاقتور ہے، اس نے نہ تو اپنا ایجنڈا بدلا اور نہ ہی اہداف میں کوئی تبدیلی کی ہے۔
-
اسرائیل کی بے حد خطرناک مہم ہوئی ناکام، جوابی کاروائی سے مچے گی اسرائیل میں تباہی (دوسرا حصہ)
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۷یہ کوشش بھی گزشتہ 13 برسوں کے دوران اور 2006 کی جنگ کے بعد سے ایران کے اتحادیوں کو نشانہ بنانے کی اسرائیل کی مہم کا حصہ ہے جس کے تحت گزشتہ کچھ دنوں کے دوران اسرائیل نے عراق، شام اور لبنان میں ایرانی اتحادیوں کو نشانہ بنایا ہے تاکہ ایران کو جوابی کاروائی پر اشتعال دلایا جا سکے اور پھر ایک ایسی جنگ کا آغاز ہو جس میں امریکا بھی ملوث ہو جائے لیکن ایرانی قیادت نے صبر و تحمل سے کام لیتے ہوئے جال میں پھنسنے سے خود کو بچا رکھا ہے کم از کم اب تک۔
-
عراق میں حملہ امریکا کی ہم آہنگی سے کیا گیا، اسرائیل کا اعتراف
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۱صیہونی حکومت کے ایک فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ عراق کے اندر اسرائیلی فوج کا حملہ اسرائیل اور امریکا کے درمیان مکمل ہم آہنگی سے کیا گیا تھا۔
-
حزب اللہ کا جوابی حملہ، اسرائیلی بکتربند گاڑی اور میزائل کی خصوصیت کے بارے میں تفصیلی رپورٹ
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۲فلسطین الیوم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے حملہ کرکے جس اسرائیلی بکتر بند گاڑی کو تباہ کیا ہے اسے رفائل کمپنی نے اسرائیل کے لئے بنایا تھا۔
-
حزب اللہ نے وعدہ پورا کیا، نتن یاہو کے منہ پر زوردار طمانچہ + کارٹون
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۵حزب اللہ لبنان نے جو انتقامی کاروائی کی اس سے اسرائیلیوں میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا ہے اور وہ زیر زمین سرنگوں میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے۔