-
عرب حکومتوں اور لیڈروں کا دشمنوں جیسا رویہ، غزہ میں ہونے والے جرائم میں امریکہ برابر کا گناہگار: الحوثی
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۲:۲۱یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ فلسطینیوں کے خلاف صیہونی دشمن کا ساتھی ہے اور اگر امریکہ نہ ہوتا تو صیہونی حکومت اس قسم کے جرم کا ارتکاب نہ کرتی۔
-
حزب اللہ نے کیا کمال، دہشتگرد اسرائیلی فوج کے کمانڈ سینٹروں کو بنایا نشانہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۲:۱۱لبنان کی حزب اللہ نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی حکومت کے کئی کمانڈ سینٹروں اور فوجی اڈوں کو ڈرون اور میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ میں بچوں کے قتل عام پر پوپ فرانسس کی بھی نکلی چیخ
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۱پوری دنیا کے کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ فرانسس نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اس حکومت کی جانب سے اسکولوں پر بمباری کو ایک " برا" فعل قرار دیا ہے۔
-
’’مجاہدان در غربت‘‘ کے عنوان سے 9ویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۱ایران کے شہر دامغان میں ’’مجاہدان در غربت ‘‘ کے عنوان سے منعقد ہونے والی نویں بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی کے پیغام سے کیا گیا۔
-
غاصب صیہونی حکومت نے 9 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۴عالمی ریڈکراس نے غزہ کے نو فلسطینی قیدیوں کو صیہونی حکام سے تحویل میں لے لیا
-
یمنی مجاہدوں کی کارروائیوں میں اسرائیل کے کتنے بحری جہازوں کو نقصان پہنچا، تفصیلات سامنے آگئیں
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۲میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ نومبر 2023 سے اب تک بحیرہ احمر میں یمنی افواج کی کارروائیوں میں غاصب صیہونی حکومت سے متعلق اسّی بحری جہازوں کو نقصان پہنچ چکا ہے۔
-
اسرائیل: خطرے کے سائرن بجنے کے بعد غاصب صیہونیوں میں افرا تفری مچ گئی
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۴غزہ اور فلسطین کے دیگر علاقوں پر اسرائیلی جارحیت کا استقامتی محاذ کے مجاہدین بھر پور جواب دے رہے ہیں۔
-
غاصب اسرائیل اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۱صیہونی فوج نے ایک بار پھر غزہ پر اپنی وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے درجنوں فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔
-
تحریک حماس شہداء کے خون کی وفادار رہے گی: یحیی سنوار
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۸فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے سید حسن نصراللہ کے نام ایک پیغام میں حزب اللہ لبنان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔
-
کیا آپ جانتے ہیں حزب اللہ کے آپریشن اربعین میں کتنے دہشگرد اسرائیلی فوجی مارے گئے؟
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۱المیادین نیوز چینل نے یورپی سیکورٹی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ لبنان کے آپریشن اربعین میں صیہونی حکومت کے گالیلوت فوجی مرکز کے یونٹ 8200 پر حملے میں 22 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔