-
اسرائیل پر عراقی استقامت کے حملے کی تفصیلات سامنے آگئی+ ویڈیو
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴ایلات بندرگاہ پر عراقی مزاحمت کے اسپیشل آپریشن کی نئی تفصیلات کا انکشاف ہوا ہے۔
-
کیوبا نے بھی اسرائیل کے خلاف محاذ کھول دیا
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۰کیوبا نے النصیرات کیمپ میں صیہونی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
اقوام متحدہ کے کارکن سب سے زیادہ کس ملک میں مارے گئے؟
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیوگوترش نے ایک پیغام میں غزہ جنگ میں بڑے پیمانے پر ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خوف و وحشت کا سلسلہ بند ہونا چاہئے۔
-
غزہ کے النصیرات کیمپ کے شہدا کی تعداد 200 سے زائد
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۱غزہ کے النصیرات کیمپ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر دوسو دس ہو گئی ہے۔
-
اسرائیلی فوج کا نام بلیک لسٹ میں بہت پہلے شامل ہونا چاہئیے تھا: پاکستان
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰پاکستان نے اسرائیلی فوج کا نام بلیک لسٹ میں شامل کئے جانے کی حمایت کی ہے۔
-
القسام نے اسرائیلی ہیلی کاپٹر پر حملہ کرکے پیغام دے دیا
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۰القسام بریگیڈ نے اسرائیل کے ایک اپاچی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے ایک اور فوجی اڈے پر میزائل حملہ
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۷حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک اور فوجی اڈے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
حزب اللہ کی طاقت سے اسرائیل پر لرزہ طاری
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵صیہونی جنرل کا کہنا ہے کہ حزب اللہ پر کوئی بھی حملہ اسرائیل کے لیے خوفناک تباہی کا باعث بنے گا۔
-
اسپین بنا دنیا کا پہلا یورپی ملک، کیوں؟
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۷دی ہیگ میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کے مقدمے میں شامل ہونے والا اسپین پہلا یورپی ملک بن گیا ہے۔
-
ایرانی فوجی مشیر کی شہادت کا بدلہ لیا جائے گا: جنرل سلامی
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ صیہونیوں کو ایرانی فوجی مشیر سعید آبیار کی شہادت کا بدلہ چکانا ہوگا۔