-
غزہ میں صیہونی جارحیت رکوانے کے لئے اسلامی ممالک ہنگامی اور مشترکہ اقدام کریں: ایران
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم رکوانے کے لئے اسلامی ممالک کے ہنگامی اور مشترکہ اقدام پر تاکید کرتے ہوئے اس سلسلے میں اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس بلانے پر زور دیا ہے۔
-
اسرائیل نے جنگ بندی کی تجویز پیش کی، امریکہ کا دباؤ شروع
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴اسرائیل ٹی وی چینل کا کہنا ہے کہ امریکا، تحریک حماس پر تل ابیب کی تجویز قبول کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے۔
-
معصوم فلسطینی بچوں کے مستقبل کو تاریک کرتا دہشتگرد اسرائیل
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰اسرائیلی حملوں کی وجہ سے یہ معصوم فلسطینی بچہ اپنے دونوں پیروں سے محروم ہو گیا ہے۔ اس معصوم بچے کا مستقبل دہشتگرد صیہونی حکومت نے چھین لیا ہے۔ آخر اس معصوم بچے کا جرم کیا تھا؟
-
حزب اللہ کا اسرائیل کے اندر سٹیک حملہ، لگی آگ
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۳حزب اللہ نے آئرن ڈوم سسٹم کی میزائلوں کو نشانہ بنایا۔
-
اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے حماس کا دو ٹوک موقف سامنے آ گیا
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۱حماس نے کہا ہے کہ جب تک اسرائیل نے اپنا قبلہ درست نہیں کیا اس وقت تک اس کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوں گے۔
-
عالمی برادری صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی فوری طور پر روک تھام کرے: پاکستانی وزیراعظم
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۰پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ عالمی برادری صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی فوری طور پر روک تھام کرے۔
-
اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان پر کی بمباری
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۵خبری ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے بعض علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
القسام بریگیڈ کا صیہونی دشمن کو دندان شکن جواب 7 صیہونی فوجی ہلاک
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹القسام بریگیڈ کے حملے میں کم از کم 7 صہیونی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
غزہ میں امن کی کوئی جگہ باقی نہیں رہی، مظلوم فلسطینی کہاں جائیں؟
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رفح پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
اسرائیل بے لگام، غزہ اور رفح خاک و خون میں
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر ہونے والے حملوں کے نتیجے میں فلسطین کی ہلال احمر سوسائٹی کے شہداء کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے