-
غزہ، ڈیتھ زون میں تبدیل ہو گیا، دنیا خاموش
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ غزہ ایک ڈیتھ زون بن گیا ہے۔
-
غزہ اور یوکرین کی جنگ، برطانیہ کے لئے فائدے مند ثابت ہو رہی ہے
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۷غزہ اور یوکرین کی جنگوں کی وجہ سے برطانوی اسلحہ ساز کمپنی کو بہت فائدہ ہوا ہے۔
-
اسرائیل کے دو اہم ٹھکانوں پر حزب اللہ کا حملہ، درجنوں فوجیوں کی ہلاکت کی خبر
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۸حزب اللہ لبنان نے شومیرہ اور آیویم میں اسرائیلی فوجیوں کے اجتماع پر شدید حملہ کیا ہے۔
-
کیا اسرائیل نے رفح میں زمینی آپریشن کی تیاری پوری کر لی؟
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۲اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ ہم رفح آپریشن شروع کرنے کے فیصلے کے بہت قریب پہنچ گئے ہیں۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرہ (ویڈیو)
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳سینکڑوں صیہونیوں نے بیت المقدس میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
رائٹرز کا دعوی، 8 ہفتوں تک شدید جنگ جاری رہے گی
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۳رائٹرز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی شدید لڑائی 8 ہفتوں تک جاری رہے گی۔
-
کیا اسرائیلی وزیر جنگ کا دعوی صحیح ہے؟
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ یحییٰ السنور کے بارے میں گیلنٹ کا دعویٰ، بالکل بکواس اور بے بنیاد ہے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۲حزب اللہ لبنان نےایک بار پھر متعدد صیہونی فوجی ٹھکانوں پر شدید حملے کئے ہيں۔
-
اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷غاصب صیہونی فوجیوں نےغرب اردن کے الگ الگ علاقوں میں حملے کرکے متعدد فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔
-
اسرائیلی فوج کا بحری جہاز جل گیا!
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۲نہاریا کے ساحل پر اسرائیلی جہاز میں آگ لگ گئی۔