-
حزب اللہ کے پن پوائنٹ میزائلوں سے اسرائیلی ایوان میں ہلچل
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۷صیہونی حکومت کے ایک ممتاز تحقیقی مرکز نے بتایا ہے کہ حزب اللہ نے خود کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے اور دقیق ہتھیاروں سے لیس کرنے میں اہم پیشرفت حاصل کی ہے اور میرون بیس پر حزب اللہ کا حملہ ہمیں حملوں سے نمٹنے میں اسرائیلی فضائیہ کی کمزوری کی یاد دلاتا ہے۔
-
اسرائیلی تجزیہ نگار کا اعتراف، بری طرح سے پھنس گیا ہے اسرائیل
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۵ایک صیہونی تجزیہ نگار نے اپنی حکومت کے حالات کو پیچیدہ حکمت عملی میں پھنسا ہوا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو گزشتہ کئی دہائیوں سے ایسے حالات کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔
-
جنگ میں پلڑا کس کا بھاری، اسرائیل نے جنگ بندی کی تجویز پیش کر دی
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۱ایک امریکی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے 2 ماہ کی جنگ بندی کی تجویز پیش کی ہے۔
-
غزہ میں اسرائیل کو شکست ہوچکی ہے، اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۸تقریبا چار مہینے گزرنے کے باوجود اسرائیلی فوج غزہ میں واقع سرنگوں کو تباہ نہیں کر سکی ہے۔
-
اپنے ہی قیدی بھائیوں کو ہلاک کر رہی ہے اسرائیلی فوج
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۰صیہونی فوجی قیدیوں میں سے ایک کی والدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے اس کے بیٹے کو زہریلی گیس سے ہلاک کر دیا۔
-
اسرائیلی فوج کے لئے غزہ کا ہدف حاصل کرنا ہوا ناممکن
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۷ایک امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں اسرائیلی فوج کے کمانڈروں کے حوالے سے لکھا ہے کہ وہ اب غزہ میں اپنے 2 جنگی اہداف کو ایک ہی وقت میں حاصل کرنا ناممکن سمجھتے ہیں۔
-
اسرائیلی میڈیا کا اعتراف، غزہ جنگ کی تیاری طولانی تھی
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ یحیی السنوار 15 سال سے غزہ جنگ کی تیاری کر رہے تھے ۔
-
طوفان الاقصیٰ کیوں شروع کیا، حماس نے بتایا سبب اسرائیل کی نیند اڑی؟
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ یہ ہماری کہانی ہے، طوفان الاقصیٰ کیوں شروع کیا؟
-
عراق، مزاحمتی قوتوں کا جوابی حملہ، امریکی فوجی اڈے پر بڑا حملہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲عراق میں عین الاسد میں امریکی اڈے پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
غزہ، پناہ گزین کیمپوں میں مہلک بیماریوں میں مبتلا فلسطینیوں کی حالت زار
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۹اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری کی وجہ سے غزہ کی 24 لاکھ کی آبادی کے تقریباً 85 فیصد لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔