SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان

  • امریکی فوجیوں نے افغانستان میں ناکامی کا اعتراف کیا

    امریکی فوجیوں نے افغانستان میں ناکامی کا اعتراف کیا

    Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۱

    امریکی فوج نے افغانستان میں بیس سالہ موجودگی کے دوران اپنی شکست کا اعتراف کیا ہے۔

  • افغان سرحد کے قریب روس کی فوجی مشقیں

    افغان سرحد کے قریب روس کی فوجی مشقیں

    Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴

    روس نے افغانستان کی سرحد کے قریب فوجی پریڈ انجام دی ہے۔

  • افغانستان میں جنگ اور دہشتگردی

    افغانستان میں جنگ اور دہشتگردی

    Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • طالبان، سیاسی راہ حل پر تیار، لیکن اپنے حساب سے: روسی مندوب

    طالبان، سیاسی راہ حل پر تیار، لیکن اپنے حساب سے: روسی مندوب

    Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۶

    افغانستان کے امور میں روس کے خصوصی نمائندے ضمیر کابولوف نے کہا  ہے کہ افغانستان میں وسیع پیمانے پر حملے کرنے والے طالبان ، بیس برس کی جنگ کے بعد ، سیاسی راہ حل پر تیار ہیں ۔

  • افغانستان میں آگ لگائي تو تمہارے گھر بھی جلیں گے، افغانستان کے شر پسند کھلاڑیوں کو لشکر فاطمیون کا انتباہ، ہم قائد انقلاب کے حکم کے منتظر !

    افغانستان میں آگ لگائي تو تمہارے گھر بھی جلیں گے، افغانستان کے شر پسند کھلاڑیوں کو لشکر فاطمیون کا انتباہ، ہم قائد انقلاب کے حکم کے منتظر !

    Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹

    فاطمیون لشکر نے افغانستان کے واقعات پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عالم اسلام اور اسلامی اقوام میں جو حالیہ تبدیلیاں رونما ہوئی ہيں ان کی وجہ سے پوری دنیا کے مسلمان ، بے حد اہم تاریخی موڑ پر ہیں اور وہ صبر و تامل و تحمل و دور اندیشی و سوجھ بوجھ سے عالمی سامراجی نظام کو درہم برہم کر سکتے ہيں ۔

  • کابل ایئر پورٹ پر ترک فوجیوں کی تعیناتی پر طالبان کو راضی کرنے کی کوشش

    کابل ایئر پورٹ پر ترک فوجیوں کی تعیناتی پر طالبان کو راضی کرنے کی کوشش

    Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نےاعلان کیا ہے کہ وہ کابل ایئر پورٹ پر ترک فوجیوں کی تعیناتی پر طالبان کو راضی کرنے کی کوشش کریں گے۔

  • افغانستان، نمازِ عید کے دوران راکٹ حملے

    افغانستان، نمازِ عید کے دوران راکٹ حملے

    Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱

    کابل میں عیدالاضحیٰ کی نماز کی ادائیگی کے وقت ایوان صدر کے قریب راکٹ حملہ کیا گیا۔

  • افغانستان میں خانہ جنگی

    افغانستان میں خانہ جنگی

    Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • افغانستان، جنگ بندی کا معاہدہ نہیں ہو سکا، سیکورٹی اہلکاروں کے آپریشن تیز، درجنوں طالبان ہلاک

    افغانستان، جنگ بندی کا معاہدہ نہیں ہو سکا، سیکورٹی اہلکاروں کے آپریشن تیز، درجنوں طالبان ہلاک

    Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴

    افغانستان کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ننگرہار، غزنی، قندہار، سرپل، فاریاب، بلخ، ہلمند، تخار اور قندوز صوبوں میں 233 طالبان ہلاک ہوئے جبکہ 88 ديگر زخمی ہوگئے۔

  • سفیر کی بیٹی کے اغوا کا معاملہ، افغانستان اور پاکستان نے سفیروں کو واپس بلالیا

    سفیر کی بیٹی کے اغوا کا معاملہ، افغانستان اور پاکستان نے سفیروں کو واپس بلالیا

    Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳

    افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا اور تشدد کے واقعے کے بعد افغانستان اور پاکستان نے اپنے اپنے سفیروں کو کابل اور اسلام آباد سے واپس بلالیا ہے -

Show More
خاص خبریں
  • سلامتی کونسل کے اجلاس پر ایران کا ردعمل: یہ اجلاس سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے اختیارات کا ناجائز استعمال کی مثال ہے

    سلامتی کونسل کے اجلاس پر ایران کا ردعمل: یہ اجلاس سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے اختیارات کا ناجائز استعمال کی مثال ہے

    ۵ minutes ago
  • سلامتی کونسل کے اجلاس پر ایران کا ردعمل: یہ اجلاس سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے اختیارات کا ناجائز استعمال کی مثال ہے

  • برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS