-
طالبان کی پیشقدمی سے تاجیکستان کو تشویش، سرحدی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۵افغانستان میں طالبان کی مسلسل پیشقدمی اور سرحدوں پر تعینات افغان فوجیوں کی پسپائی کے بعد پڑوسی ملک تاجیکستان نے اپنی سرحد کی سکیورٹی کو مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
طالبان نے افغان حکومت کو امن مذاکرات کی پیشکش کردی
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۱تاجیکستان کا کہنا ہے کہ ایک ہزار سے زائد افغان فوجیوں نے سرحد عبور کرکے تاجیکستان میں پناہ لے لی ہے۔
-
افغانستان میں دوسوچالیس سے زیادہ طالبان کی ہلاکت
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴افغانستان کے مختلف علاقوں میں افغان فوج کی کارروائیوں میں دوسو چالیس سے زیادہ طالبان ہلاک ہوگئے ہیں
-
طالبان کی پیشقدمی کو روکنے کیلئے افغان فورسز ہائی الرٹ
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۸افغان فورسز، طالبان کے خلاف فیصلہ کن آپریشن کے لیے تیار ہیں۔
-
افغانستان میں گهمسان کی جنگ
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں سیکڑوں طالبان ہلاک، مزید کئی اضلاع طالبان کے قبضے میں، سیکڑوں افغان فوجیوں نے تاجیکستان میں پناہ لی
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹طالبان کے خلاف افغان فوج کی گزشتہ چوبیس گھنٹے کی کارروائیوں کے دوران ایک سو تینتالیس طالبان ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اطلاعات ہیں کہ افغانستان کے مختلف علاقوں میں فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے۔
-
افغانستان میں ایران، پاکستان اور ترکی کے قونصل خانے بند
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۱افغانستان میں بڑھتی ہوئی بد امنی کے پیش نظر ایران، پاکستان اور ترکی نے صوبہ بلخ میں اپنے قونصل خانے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ کی پسپائی اور طالبان کی پیشقدمی
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۶طالبان کی اینٹ سے اینٹ بجانے والا امریکہ آخر کاراپنی شکست کے بعد افغانستان سے نکل گیا۔
-
طالبان کا نظریہ داعش کا نہیں ، شیعہ و سنی مساوی طور پر قابل احترام ، شیعوں کا تحفظ ہم کريں گے ، طالبان کا بڑا اعلان
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۴طالبان نے کہا ہے کہ اس کے نظریات، داعشی نہیں ہیں ۔
-
افغان فوج کے حملوں میں سیکڑوں طالبان ہلاک و زخمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸افغان فوج نے ملک کے مختلف علاقوں میں جاری آپریشن کے دوران دو سو سے زائد طالبان کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔