-
قندھار میں بم دھماکہ 4 افراد جاں بحق
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲افغانستان کے شہر قندھار میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں دو معصوم بچوں سمیت چار افراد جاں بحق ہوئے۔
-
طالبان کے حملوں میں متعدد سیکیورٹی اہلکار جاں بحق
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲افغانستان میں پولیس چیک پوسٹوں پر طالبان کے حملوں ميں متعدد اہلکار کا جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افعانستان، صوبہ زابل میں طالبان کا حملہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱فوجی بیس پر حملے میں متعدد سیکورٹی اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے
-
افغانستان سے مئی میں نہیں بلکہ ستمبر میں نکلیں گے: امریکہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود امریکہ کے فوجیوں (باوردی دہشت گردوں) کو ان کے گھروں ميں واپس لوٹائے جانے کا وقت آگیا ہے۔
-
افغانستان، رمضان المبارک میں جنگ بندی کی تجویز مسترد
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵میڈیا ذرائع کے مطابق طالبان کے حملوں میں متعدد سرکاری اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
طالبان کے ہاتھوں سات افغان سیکورٹی اہلکار گرفتار
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۹ایک جاسوس کی خیانت کے باعث افغانستان کے سات سیکورٹی اہلکاروں کو طالبان نے قیدی بنالیا ہے
-
افغانستان میں طالبان کے مزید باون افراد ہلاک
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵افغانستان کی فوج کی تازہ ترین کارروائی میں طالبان کے باون افراد ہلاک ہوگئے-
-
افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر حملہ، درجنوں ہلاک اور زخمی
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۹افغان فوج نے شمال مشرقی افغانستان میں واقع صوبے بدخشان میں طالبان کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے جس میں طالبان گروہ کے درجنوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں -
-
طالبان کے ہاتھوں افغان علما کی ٹارگٹ کلنگ
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۶افغان طالبان نے گزشتہ سال کے دوران ملک کے چودہ صوبوں میں اٹھائیس علمائے کرام کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا کر شہید کیا ہے۔
-
کابل میں دھماکہ، ایک ہلاک چار زخمی
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳افغانستان کے صوبے کابل میں ہونے والے بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور چار دیگر زخمی ہوئے۔