-
طالبان کے حملے میں پانچ افغان فوجی جاں بحق
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۵شمالی افغانستان میں طالبان کے ایک حملے میں پانچ افغان فوجی مارے گئے ہیں۔
-
افغانستان میں بد امنی کا سلسلہ جاری، دسیوں جاں بحق و زخمی
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۳افغانستان کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی اہلکاروں اور طالبان کے درمیان جھڑپوں میں دسیوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
افغان فوج کے حملے میں دسیوں طالبان ہلاک و زخمی
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳افغان فوج کے تازہ حملوں میں درجنوں طالبان ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان, کابل میں پھر دھماکہ، 3 جاں بحق
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں تین افراد مارے گئے۔
-
افغان فوج کے حملے میں درجنوں طالبان ہلاک و زخمی
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۹افغان فضائیہ کے حملے میں کم سے کم تینتالیس طالبان ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان کے موضوع پر ایران ، روس اور ہندوستان کا سہ فریقی اجلاس
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۷افغانستان کے بحران کے حل کی راہوں کا جائزہ لینے کے لئے ایران، روس اور ہندوستان کا سہ فریقی اجلاس ماسکو میں ہوا۔
-
افغانستان میں جھڑپیں جاری، مذاکرات تعطل کا شکار
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۴ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ان دنوں افغانستان میں ہونے والی جھڑپوں اور دھماکوں سے دکھائی دیتا ہے کہ اس ملک کے حالات بے قابو ہوتے جا رہے ہیں۔
-
افغان فوج کے حملوں میں چوہتر طالبان ہلاک
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۳افغانستان کے صوبہ قندہار میں افغان فوج کے فضائی حملوں میں چوہتر طالبان ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان میں بیس طالبان ہلاک
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۰شمال مشرقی افغانستان میں طالبان کے ایک اڈے پر افغان فضائیہ کی بمباری میں متعدد طالبان ہلاک ہوگئے۔
-
کابل میں تعلیمی مرکز پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۳سحر نیوزرپورٹ