-
طالبان اور امریکہ کی ملاقات
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷افغانستان کی عبوری طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے خصوصی ایلچی سے ملاقات کی ہے۔
-
او آئی سی کا اجلاس اختتام پذیر، افغانستان کے لئے ایک امدادی فنڈ قائم کرنے پر اتفاق رائے
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۹پاکستان کی میزبانی میں اسلام آباد میں افغانستان کے حالات کے جائزے کے لئے اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کا منعقدہ اجلاس ختم ہو گیا۔
-
او آئی سی ہنگامی اجلاس سے عمران خان کا خطاب
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۰عمران خان نے افغانستان میں تاریخ کا سب سے بڑا انسانی المیہ رونما ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۵اسلام آباد میں افغانستان کے حالات پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس شروع ہوگیا ہے۔
-
طالبان کو تسلیم کرنا ابھی جلدی ہوگی، بین الاقوامی برادری کی طالبان سے متعدد توقعات ہیں: قریشی
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۵پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ طالبان کو تسلیم کرنا ابھی جلدی ہوگی
-
بین الاقوامی امداد کے لئے طالبان کی اپیل، کسی ملک کے لئے خطرہ نہ بننے کی یقین دہانی
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶طالبان نے افغانستان کے لئے بین الاقوامی امداد کی اپیل کے ساتھ ہی کہا ہے کہ ان کا ملک کسی ملک کے لئے خطرہ نہیں ہے۔
-
افغانستان اجلاس میں شرکت کے لئے ایران کے وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچے
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶افغانستان کے مسائل و مشکلات کا حل ایسی ویسع البنیاد اور جامع حکومت کا قیام ہے جس میں تمام افغان عوام کی نمائندگی ہو، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی۔
-
افغانستان کے حالات پر وسطی ایشیا کے ممالک کا اجلاس
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵ہندوستان میں افغانستان کے حالات کا جائزہ لینے کے لئے وسطی ایشیاء کے ممالک کا اجلاس ہو رہا ہے۔
-
عالمی برادری، افغانستان پر فوری توجہ دے: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۵پاکستان کے وزیر خارجہ نے عالمی برادری سے افغانستان پر فوری توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کا اجلاس، طالبان بھی شریک ہوں گے
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳آج سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس ہونے جا رہا ہے جس میں طالبان کی عبوری حکومت کو بھی دعوت دی گئی ہے۔