SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان دور کا افغانستان

  • بگرام نہيں دیں گے امریکہ کو ، طالبان نے پھر کیا اعلان

    بگرام نہيں دیں گے امریکہ کو ، طالبان نے پھر کیا اعلان

    Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۴

    افغانستان کی طالبان حکومت نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ بگرام ایئر بیس امریکا کو نہیں دی جائے گی

  • افغانستان میں زلزلہ

    افغانستان میں زلزلہ

    Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۱

    افغانستان میں ایک بار پھر شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ پانچ بتائی گئی ہے۔

  • برطانوی فوجیوں کے افغانستان میں چشم کشا انکشافات

    برطانوی فوجیوں کے افغانستان میں چشم کشا انکشافات

    May ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰

    کئی سالوں کی خاموشی کے بعد، برطانوی فوجیوں نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے نہتے افغان شہریوں کو اس وقت ہلاک کیا تھا جب وہ سو رہے تھے۔

  • پاکستان سے افغان مہاجرین کی بےدخلی، طالبان حکومت کا اجلاس

    پاکستان سے افغان مہاجرین کی بےدخلی، طالبان حکومت کا اجلاس

    Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۴

    پاکستان سے افغان مہاجرین کی بے دخلی سے متعلق افغان صدارتی محل ارگ میں طالبان حکومت کے وزیرِ اعظم ملامحمدحسن اخوند کی زیرِ صدارت ایک اجلاس ہوا۔

  • افغانستان کے بارے میں پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے گورنر کا بیان

    افغانستان کے بارے میں پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے گورنر کا بیان

    Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہم طویل عرصے سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔اور پاکستان میں زیادہ تر دہشت گردی بقول ان کے افغانستان سے ہورہی ہے۔

  • افغان طالبان کی جانب سے نگراں حکومت کو مستقل حیثیت دینے کی کوششیں

    افغان طالبان کی جانب سے نگراں حکومت کو مستقل حیثیت دینے کی کوششیں

    Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۱

    افغان طالبان نے نگراں حکومت کو مستقل حیثیت دینے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔

  • افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کےلیے استعمال ہو رہی ہے؛ ایاز صادق

    افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کےلیے استعمال ہو رہی ہے؛ ایاز صادق

    Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۴

    پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال ہو رہی ہے۔

  • پاکستان-افغانستان سرحد طورخم بدستور بند

    پاکستان-افغانستان سرحد طورخم بدستور بند

    Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵

    طور خم سرحد کی بندش کے باعث پاکستان اور افغانستان کے درمیان سالانہ تجارتی حجم ڈھائی ارب ڈالرز سے کم ہو کر ڈیڑھ ارب ڈالرز تک آ گیا۔

  • افغان مہاجرین کے حوالے سے ایران کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے؛ ایروانی

    افغان مہاجرین کے حوالے سے ایران کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے؛ ایروانی

    Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶

    اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے حوالے سے ایران کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور یہ ہمیشہ انسانی ہمدردی کے اصولوں پر مبنی رہی ہے۔

  • ٹی ٹی پی سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم ہے: پاکستان

    ٹی ٹی پی سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم ہے: پاکستان

    Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۶

    منیر اکرم نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی 6 ہزار جنگجوؤں کے ساتھ سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان: بچوں کی قاتل دوا کمپنی کا مالک گرفتار، ایم پی ایس آئی ٹی کی کارروائی
    ہندوستان: بچوں کی قاتل دوا کمپنی کا مالک گرفتار، ایم پی ایس آئی ٹی کی کارروائی
    ۱۷ minutes ago
  • غزہ جنگ صحافیوں کے لئے ڈیڑھ صدی کی مہلک ترین جنگ ثابت
  • یورپ کے مداخلت پسندانہ اقدامات پر ایران کا سخت احتجاج
  • اسلامی جمہوریہ ایران خطے میں امن، استحکام اور سلامتی کا خواہاں ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان
  • غزہ پر اسرائیلی افواج کی وحشیانہ جارحیت جاری، دو سال کے دوران نیتن یاہو کے 8 بڑے بڑے جھوٹ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS