SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان دور کا افغانستان

  • افغانستان، درہ پنجشیر میں گھمسان کی جنگ، فریقین کی جانب سے کامیابیوں کے دعوے

    افغانستان، درہ پنجشیر میں گھمسان کی جنگ، فریقین کی جانب سے کامیابیوں کے دعوے

    Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷

    افغانستان کی وادی پنجشیر میں جنگ جاری ہے۔ اس درمیان طالبان نے وادی پر قبضے کا دعوی کیا تھا جس کو احمد مسعود کے قومی مزاحمتی محاذ نے مسترد کردیا ہے۔

  •  افغانستان کی وادی پنجشیر میں گھمسان کی لڑائی

    افغانستان کی وادی پنجشیر میں گھمسان کی لڑائی

    Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۷

    افغانستان کی وادی پنجشیر میں طالبان اور احمد مسعود کی کمان میں مزاحمتی افواج کے درمیان جنگ جاری ہے اور دونوں طرف سے ایک دوسرے کو بھاری نقصان پہنچانے کے دعوے کئے گئے ہیں۔

  • ہرات میں افغانستان خواتین کا اپنے حقوق کے لیے مظاہرہ

    ہرات میں افغانستان خواتین کا اپنے حقوق کے لیے مظاہرہ

    Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۳

    سیکڑوں افغانستان خواتین نے مغربی شہر ہرات میں مظاہرہ کر کے عورتوں اور لڑکیوں کے حقوق کے تحفظ پر زور دیا ہے۔

  • جاتے جاتے سب کچھ تباہ کر گئے امریکی۔ ویڈیو

    جاتے جاتے سب کچھ تباہ کر گئے امریکی۔ ویڈیو

    Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۶

    طالبان کے سامنے خوار ہوئے امریکیوں نے افغانستان سے انخلا سے قبل کابل ایئرپورٹ پر موجود اپنا فوجی سازو سامان تباہ دیا۔

  • افغان تارکین وطن خطرات مول لے کر ایران پہنچنے کی کوشش میں۔ ویڈیو

    افغان تارکین وطن خطرات مول لے کر ایران پہنچنے کی کوشش میں۔ ویڈیو

    Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴

    گزشتہ روز افغانستان کے ہرات علاقے کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں قریب ایک ہزار افغان تارکین وطن کو سخت اور دشوار پہاڑی راستہ طے کر کے ایران میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ طالبان کا کہنا ہے کہ افغان شہریوں کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں اور وہ انہیں مکمل تحفظ فراہم کریں گے، تاہم بہت سے افغان شہری اپنے احساس عدم تحفظ کی بنا پر پڑوسی ممالک کی طرف ہجرت کرنے کو ہی ترجیح دے رہے ہیں۔

  •  طالبان سربراہ ملا ہیبت اللہ کی افغانستان میں موجودگی کی تصدیق

    طالبان سربراہ ملا ہیبت اللہ کی افغانستان میں موجودگی کی تصدیق

    Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۰

    ملا ہیبت اللہ آخوندزادہ کی سربراہی میں طالبان شوری کے اجلاس سے متعلق خبروں کے بعد طالبان سربراہ کی افغانستان میں موجودگی کی تصدیق ہو گئی ہے۔

  • طالبان کے اہم وزرا کا تعین ہو گیا

    طالبان کے اہم وزرا کا تعین ہو گیا

    Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۱

    افغانستان سے موصول ہونے والی خبریں طالبان حکومت کے وزرائے خارجہ اور دفاع کے معین ہو جانے کی حکایت کر رہی ہیں۔

  • افغانستان میں آئندہ چند روز میں نئی حکومت تشکیل پا جائے گی: پاکستان

    افغانستان میں آئندہ چند روز میں نئی حکومت تشکیل پا جائے گی: پاکستان

    Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹

    پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں آئندہ چند روز میں نئی حکومت قائم ہو جائے گی۔

  • ہندوستان نے افغانستان سے متعلق ایک اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دی

    ہندوستان نے افغانستان سے متعلق ایک اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دی

    Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۶

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے افغانستان سے متعلق ایک اعلی سطحی کمیٹی بنادی ہے۔

  • کابل ایرپورٹ کا کنٹرول طالبان  کے ہاتھ میں

    کابل ایرپورٹ کا کنٹرول طالبان کے ہاتھ میں

    Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۳

    افغانستان سے 20 سال بعد امریکہ کا قبضہ ختم ہوگیا اور امریکہ نے افغانستان سے فوجی انخلاء مکمل ہونے کی تصدیق کردی۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی قوم کے خلاف دوسری اور تیسری مسلط کردہ جنگ کے مجرمین کو سزا دی جانی چاہئے: رہبر انقلاب اسلامی

    ایرانی قوم کے خلاف دوسری اور تیسری مسلط کردہ جنگ کے مجرمین کو سزا دی جانی چاہئے: رہبر انقلاب اسلامی

    ۱۲ hours ago
  • فرانس میں افسوسناک ہوائی حادثہ، 11 افراد ہلاک

  • پاکستان: ایران سے سستا تیل اور گیس خریدنے پر غور کر رہے ہیں، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

  • لیونل میسی کا فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران نیا عالمی ریکارڈ

  • میرا بغداد کا یہ دورہ انتہائی خاص حالات میں ہو رہا ہے: عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS