کچھ ذرائع نے کابل ایئرپورٹ پر موجود عوام کو منتشر کرنے کے لئے فائرنگ کی خبر دی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
نیٹو نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد سے اب تک کابل ایئرپورٹ سے اٹھارہ ہزار سے زائد افراد کو بیرون ملک منتقل کیا جاچکا ہے۔
فوکس نیوز نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت امریکہ کو فوجی انخلا کی صورت میں کابل کے جلد سقوط کرجانے کا پہلے سے علم تھا۔
امریکی فوج کی سیکڑوں بکتر بند گاڑیاں، ہیلی کاپٹر اور جہاز طالبان کے قبضے میں آگئے۔
افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلاء کے بعد طالبان نے تیزی کے ساتھ ملک کے متعدد علاقوں پر قبضہ کرنا شروع کر دیا۔
امریکا کی خدمت کرنے کی سزا، عوام سے اشرف غنی کی غداری، پیسوں کے بھرے بیگ کے ساتھ افغان صدر ملک سے فرار۔
طالبان نے ایک نیوز کاسٹر کو اُس کے کام سے روک دیا جبکہ دوسری جانب کابل میں افغان خواتین نے اکٹھا ہو کر اپنے حقوق کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔