-
جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں طلبا یونینز کے درمیان تصادم، کئی زخمی
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۶دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں اے بی وی پی اور اے آئی ایس ایف کے درمیان تصادم میں متعدد طلبا زخمی ہوگئے۔
-
دشمن کی تشہیراتی مہم کی ناکامی پیام حق کی صحیح وضاحت کی متقاضی ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ حق کے پیغامات کو واضح اور روشن انداز میں بیان کرنے سے دشمنوں کی تشہیراتی یلغار دم توڑ دیتی ہے۔
-
سعودی عناصر کے ہاتھوں یمنی طالبعلم کے قتل کی مذمت میں امریکہ میں مظاہرہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹سعودی عناصر کے ہاتھوں یمنی طالبعلم کے قتل کی مذمت میں امریکہ کے کئي صوبوں میں مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
نانو ٹیکنالوجی کے دسویں قومی مقابلے
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۵نانو ٹیکنالوجی کے دسویں دور کے دوسرے مرحلے کے مقابلے جمعہ تین ستمبر 2021 کو منعقد ہوئے، دسویں دور کے پہلے مرحلے کے مقابلے اگست 2021 کے اوائل میں آن لائن منعقد ہوئے تھے۔
-
جدت وایجاد بین الاقوامی فیسٹیول میں آلفا روبوٹ کو چاندی کا تمغہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۳یزد کی شہید صدوقی ٹیکنیکل یونیورسٹی کے الکٹرانیک شعبے کے اسٹوڈنٹ عرفان پور جعفری نے خیام بین الاقوامی فیسٹیول میں سیلور میڈل جیت لیا۔
-
جدت وایجاد بین الاقوامی فیسٹیول میں آلفا روبوٹ کو چاندی کا تمغہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۳یزد کی شہید صدوقی ٹیکنیکل یونیورسٹی کے الکٹرانیک شعبے کے اسٹوڈنٹ عرفان پور جعفری نے خیام بین الاقوامی فیسٹیول میں سیلور میڈل جیت لیا۔
-
برطانیہ میں صیہونیت مخالف مظاہرہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱برطانیہ کے سیکڑوں طلبا اور نوجوانوں نے لندن میں اجتماع کر کے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
کابل، سید الشہدا اسکول پر دہشتگردانہ حملے کے بعد سے ایک بچی اب تک لا پتہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱کابل کے سید الشہدا اسکول پر دہشت گردانہ حملوں کو دوماہ گزرنے کے باوجود، شکریہ احمدی نامی طالبہ کا کوئی پتہ نہیں چل سکا ہے۔
-
اسرائیل پر ایک بار پھر سائبر حملہ، لاکھوں طلبہ کی انفارمیشن چوری
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۶ایک بار پھر قبلہ اول کی غاصب صیہونی حکومت پر سائیبر حملہ ہونے کی خبر ہے جس کے باعث دسیوں ہزار صیہونی طلبا کی انفارمیشن سوشل میڈیا تک سرایت کر گئی ہے۔
-
پاکستان کا طورخم سرحد کھولنے کا اعلان
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۰پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی گزرگاہ طورخم افغان طلباء کے لیے کھول دی جائے گی۔