-
کینیڈا میں ایک اور اجتماعی قبر دریافت
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲کینیڈا میں ایک اور اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے جس میں خیال کیا جا رہا ہے کہ زیادہ تر کمسن بچے دفن ہیں۔
-
بیلجیم، اسکول کی عمارت کو حادثہ، کئی مزدور دبے
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰بیلجیم میں زيرتعمیر اسکول کی عمارت گرنے کے واقعے میں 14 افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہيں۔
-
نائیجریا میں اسکول بچوں کا اغوا
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳اسکولوں کے خلاف دہشت گردانہ کاروائيوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت مذید 80 طلبا کو اغوا کرلیا گیا ہے۔
-
طلبہ نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے ملکہ برطانیہ کی تصویر ہٹادی
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰آکسفورڈ یونیورسٹی کے طلبہ نے اس یونیورسٹی کے داخلی ہال وے میں نصب ملکہ برطانیہ کی تصویر ہٹا دی ہے۔
-
آکسفورڈ یونیورسٹی سے ملکہ کی تصویر ہٹانے کے حق میں طلبہ نے ووٹ دیا
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳آکسفورڈ یونیورسٹی میں طلبا نے کامن روم سے ملکہ برطانیہ کی تصویر ہٹانے کے حق میں ووٹ دے دیا ہے۔
-
افغانستان، اساتذہ و طلبہ کی بس پر دہشتگردانہ حملہ
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱پروان کی البیرونی یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبا کو لے جانےوالی بس میں ہونے والے دھماکےاور اموات پر افغان حکومت اور عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
اسلام آباد، طلبا نے ہائی وے جام کر آن لائن امتحانات کا مطالبہ کیا
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷سیکڑوں پاکستانی طلبانے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مظاہرہ کرکے آن لائن امتحانات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
قم میں غزہ کی جنگ میں استقامتی محاذ کی پر وقار کامیابی کا جشن
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۶ایران کے مقدس شہر قم میں فلسطین کے غیور مجاہدین کی غزہ کی جنگ میں عظیم الشان کامیابی کا جشن منایا گيا، اس تقریب سے سپاہ علی ابن ابیطالب علیہم السلام کے کمانڈر جنرل شاہ چراغی نے خطاب کیا، یہ تقریب کورونا ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ قم کے حضرت روح اللہ رح اسکوائر میں منعقد ہوئی ۔
-
پڑوسی کے ساتھ ایران کا اظہار ہمدردی ۔ ویڈیو
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۶ایران؛ پڑوسی ملک افغانستان کے ساتھ اظہار ہمدردی کی غرض سے دارالحکومت تہران کے معروف ٹاور ’آزادی‘ پر ویڈیو میپنگ کی گئی جس میں کابل کے سید الشہدا گرلز اسکول پر ہوئے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ سیکڑوں ایرانی باشندوں نے تہران کے آزادی ٹاور پر حاضر ہو کر شہدا کے اہل خانہ اور لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا۔ اس موقع پر افغان شہریوں کی بھی بڑی تعداد وہاں موجود تھی۔
-
افغانستان؛ سید الشہدا (ع) گرلز اسکول ؛ بِأی ذنبِ قتلت ؟! + ویڈیوز
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷دو روز قبل افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں واقع سید الشہدا (ع) گرلز اسکول کے باہر ہونے والے متعدد بم دھماکوں میں کم از کم ۵۵ افراد شہید اور ڈیڑھ سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ شہید و زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر کمسن طالبات اور بچے ہیں۔ افغان حکومت نے طالبان کو اس حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے جبکہ بعض ذرائع نے امریکہ کے پروردہ تکفیری ٹولے داعش کو اس حملے کا ذمہ دار بتایا ہے۔