-
ہندوستان کے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مشہد میں احتجاج
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۱ایران کے معروف اور مقدس شہر مشہد میں حکومت ہند کے پاس کردہ شہریت ترمیمی بل کے خلاف ہندوستانی طلبا نے احتجاج کیا۔
-
سعودی طالب علم ہتھیار رکھنے کے الزام میں گرفتار
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹امریکی پولیس نے ایک سعودی طالبعلم کو ہتھیار رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
-
اسلامک یونیورسٹی میں جھڑپ، 1 ہلاک، 35 زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۸جماعت اسلامی اور اسلامی جمعیت طلباء نے کل کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔
-
کامیابی کی چوٹیاں ۔ پوسٹر
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸عیش و آرام، نکمے پن، بیکار بیٹھے رہنے اور دشمن کے تیار کردہ کھیل تماشوں میں الجھ کر کامیابی کی چوٹیوں کو نہیں چھوا جا سکتا…، خوب پڑھئے لکھئے اور سماجی نظم و ضبط کا مکمل طور پر خیال رکھئے! (رہبر انقلاب اسلامی/14.03.2005)
-
برطانیہ میں اسلامو فوبیا، باحجاب طالبہ پر بہیمانہ تشدد
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸اپنے آپ کو جمہوری ملک قرار دینے والے برطانیہ میں مسافر بس میں مسلم طالبات کو پہلے ہراساں کیا اور پھر ایک باحجاب طالبہ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
-
طلباء ڈے ایرانی عوام کی استکبار کے خلاف جدوجہد کا دن
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۷آج 7 دسمبر ہے اور آج کی یہ تاریخ ایران میں یوم طلبہ سے موسوم ہے۔
-
سارے ایران نے امریکہ کو کوسا! ۔ ویڈیو
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۴۱۳ آبان مطابق ۴ اکتوبر ایران میں یوم طلبہ اور عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر آج ہزاروں طلباء اور تہرانی باشندوں نے امریکہ کے سابق جاسوسی اڈے (سفارتخانے) کے سامنے جمع ہو کر عالمی سامراج بالخصوص امریکہ کے خلاف جم کر نعرے لگائے۔ایران کے دوسرے چھوٹے بڑے شہروں میں بھی اس مناسبت پر مظاہرے ہوئے۔
-
یوم طلباء کی آمد پر رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۰سامراج سے مقابلے اور طلبہ کے قومی دن کی آمد آمد ہے۔اسی مناسبت کے پیش نظر آج بروز اتوار رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں ہزاروں طلباء سے خطاب کیا۔قابل ذکر ہے کہ ایرانی کیلینڈر کے مطابق ۱۳ آبان مطابق ۴ نومبر کو ملک میں یوم طلبہ اور سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے طور پر مناتے ہیں۔قابل ذکر ہے کہ ۴ نومبر ۱۹۷۹ کو انقلابی طلبہ نے تہران میں موجود امریکی جاسوسی اڈے میں داخل ہو کر اسے اپنے قبضے میں لے لیا تھا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے ہزاروں طلبا و طالبات کی ملاقات
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۳ایران کے عوام ہر سال 4 نومبر کو عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے طور پر مناتے ہیں اور ہرسال سامراج کے خلاف اپنے اتحاد و یکجہتی اور قومی اقتدار کا مظاہرہ کرتے ہوئے سامراج مخالف نعرے لگاتے ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 17 افراد ہلاک و زخمی
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۳امریکی ریاست کیرولینا میں فائرنگ سے17 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔