-
عمر خالد اور انیربان بھٹہ چاریہ کو عبوری ضمانت مل گئی
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۴ملک سے غداری کے الزام میں گرفتار دہلی کی جے این یو یونیورسٹی کے دو طلبا عمر خالد اور انیربان بھٹہ چاریہ کو چھے ماہ کی عبوری ضمانت مل گئی ہے۔
-
کنہیا کمار کی رہائی کے حق میں ہندوستان کے مختلف شہروں میں طلبا تنظیموں کے مظاہرے
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۴دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی طلبا یونین کے صدر صدر کنہیا کمار کی رہائی کے حق میں ہندوستان کے مختلف شہروں میں طلبا تنظیموں نے مظاہرے کئے ہیں -
-
جیل میں میری جان کو خطرہ ہے: کنہیا کمار
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۳ہندوستان میں ملک سے غداری کے الزام میں گرفتار جے این یو طلبہ یونین کے صدر کنہیا کمار نے کہا ہے کہ جیل میں ان کی جان کو خطرہ ہے۔
-
ہندوستان: جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی طلبا یونین کے صدر کنہیا کمار پر وکیلوں کا حملہ
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۷دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی طلبا یونین کے صدر کنہیا کمار پر وکیلوں نے ایک بار پھر اس وقت حملہ کردیا جب پولیس انہیں کی عدالت میں پیشی کے لئے لے جارہی تھی -
-
جراثیمی آلودگی کا پتہ لگانے والا سادہ آکیولر ڈیوائس تیار
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴ایران کی شریف یونیورسٹی کے ماہرین نے بیماری پھیلانے والی جراثیمی آلودگی کا پتہ لگانے والی سستی اور پورٹ ایبیل آکیولر ڈیوائس تیار کر لی ہے۔