-
صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کی روک تھام سے متعلق عالمی برادری اپنی ذمےداری پوری کرے: حماس
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶تحریک حماس نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے وہ ملت فلسطین کے خلاف صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کی روک تھام سے متعلق اپنی ذمےداری پوری کرے۔
-
جنوبی لبنان پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے چند غیر آباد سرحدی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
امریکی صدر صیہونیوں اور امریکی اور یورپی عوام مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں سامنے آ گئے
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳نہتے و مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری ہے اوردنیا کے مختلف ملکوں کے متعدد شہروں میں کئے جانے والے بڑے بڑے اجتماعات میں فلسطینی عوام کی نسل کشی کی شدید مذمت اور غاصب و جارح صیہونی حکومت کے جرائم سے نفرت و بیزاری کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے۔
-
امریکہ اور بعض ممالک مغربی ایشیا میں خونریزی کی روک تھام کے مخالف ہیں: روس
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۸اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے ویسلی نیبنزیا نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ بعض ممالک مغربی ایشیا میں خونریزی کی روک تھام کے مخالف ہیں۔
-
فلسطینی عوام کے قتل عام اور نسل کشی کا ذمہ دار امریکہ ہے: ایران
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے مظلوم فلسطینی عوام کے قتل عام اور نسل کشی جاری رہنے کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت اپنے دہشت گردانہ اقدامات کا سلسلہ فوری طور پر بند کرے: پاکستان
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۱پاکستان کے وزیر خارجہ نے عالمی برادری سے اسرائیلی حکومت کے سخت احتساب کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
غزہ کی جنگ عام شہریوں کے خلاف بے رحمی سے لڑی جانے والی جنگ ہے: روس
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۹دیمیتری مدودف نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں ایک اور جنگ ہو رہی ہے ۔ یہ ایسی جنگ ہے جس میں کسی قانون کی پابندی نہیں کی جا رہی ہے اور یہ عام شہریوں کے خلاف بے رحمی سے لڑی جانے والی جنگ ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت، تہران میں عظیم ریلی
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳صیہونی حکومت کے حالیہ وحشیانہ اور افسوسناک جرائم کی مذمت میں منگل کی شام کوتہران کےانقلاب اسکوائر میں ایک عظیم ریلی کا انعقاد کیا گیا جس سے صدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے خطاب کیا۔
-
فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کی مذمت
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱سحر نیوز رپورٹ