-
نیتن یاہو حماس کو شکست دینے میں ناکام، استعفیٰ دیں: ایفریم ہیلیوی
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۸غاصب اسرائیل کی خفیہ ایجنسی، موساد، کے سابق سربراہ ایفریم ہیلیوی Efraim Halevy نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نیتن یاہو حماس کو شکست دینے میں ناکام رہے ہیں لہٰذا انہیں اب استعفیٰ دے دینا جاہیے۔
-
صیہونی جارحیت:3 ماہ میں 380 مساجد شہید 3 گرجا گھرتباہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴فلسطینی انفارمیشن سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے سات اکتوبر سے اب تک تین سو اسی مساجد کو شہید اور تین گرجا گھروں کو غزہ میں تباہ کردیا ہے کہ جن میں سے بعض ایک ہزار سال سے بھی پرانی ہیں۔
-
نیتن یاہو میدان جنگ کے حقائق کے سامنے ہتھیار ڈال دیں، جہاد اسلامی فلسطین
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۷فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کی فوجی شاخ سرایا القدس کے فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے سامنے صرف ایک ہی راستہ ہے اور وہ ہے میدان جنگ کے حقائق کے سامنے ہتھیار ڈالنا۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کے جاسوسی مراکز اور فوجی اڈوں پر یلغار کردی
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶حزب اللہ لبنان نے ایک بیان کے ذریعہ اسرائیل کے جاسوسی مراکز اور فوجی اڈوں کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ہماری پیش قدمی رک گئی اور آگے بڑھنے کی توانائی ختم ہو گئی: اسرائیلی فوجی آفیسروں کا اعتراف
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۹فلسطینی ذرائع نے صیہونی علاقے سدیروت پر صلاح الدین بٹالین کے میزائل حملے اور خان یونس کے مشرق میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو داخلی بغاوت کا خوف
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۳غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو خطرہ ہے کہ لیکڈ پارٹی کے ارکان کے درمیان بڑھتی ہوئی مایوسی ان کو اقتدار سے ہٹانے کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مشترکہ کارروائی کا باعث بن سکتی ہے۔
-
یمنی فوج نے ایک امریکی بحری جہاز کو نشانہ بنادیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بحیرۂ احمر میں ایک امریکی بحری جہاز پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیلی اقتصاد کو بڑا نقصان، 20 سال پیچھے ہوا
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵صیہونی ماہرین اقتصادیات کا کہنا ہے کہ جنگ، اسرائیل کو 20 سال پیچھے لے گئی۔
-
حماس کے رہنما یحیی سنوار کے گھر میں تصویر بنانے والا اسرائیلی فوج کا کمانڈر ہلاک
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱صیہونی حکومت کی فوج غزہ میں حماس کے رہنما یحیی السنوار کو تلاش کرنے میں ناکام رہی ہے۔
-
یمنی فوج نے امریکی بحری جہاز کو سکھایا سبق، کئي ڈرون اور میزائل حملے
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵امریکی بحری جارحیت کے پہلے جواب کے تحت یمنی فوج نے ایک امریکی جہاز کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنانے کی اطلاع دی ہے۔