SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

طیارہ

  • چین نے امریکی اقدام کو عالمی منشور کے منافی قرار دے دیا

    چین نے امریکی اقدام کو عالمی منشور کے منافی قرار دے دیا

    Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۹

    امریکی لڑاکا طیارے نے ایک چینی غبارے کو مار گرایا ہے جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔

  • ہندوستانی مسافر طیارے میں لگی آگ، ہنگامی لینڈنگ پر مجبور

    ہندوستانی مسافر طیارے میں لگی آگ، ہنگامی لینڈنگ پر مجبور

    Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰

    ایئر انڈیا ایکسپریس کے ایک طیارے میں ابو ظہبی سے اڑان بھرتے ہی آگ لگ گئی جس کے باعث اُسے فوراً ایمرجنسی لینڈنگ کے لئے دوبارہ زمین کا رخ کرنا پڑا۔

  • ہندوستان میں دو جنگی طیارے گر کر تباہ

    ہندوستان میں دو جنگی طیارے گر کر تباہ

    Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۰

    مدھیہ پردییش کے علاقے مرینا کے پاس دو جنگی طیارے سکھوئی۔30 اور میراج 2000 گر کر تباہ ہو گئے۔

  • نیپال میں مسافر طیارہ گر کر تباہ (ویڈیوز)

    نیپال میں مسافر طیارہ گر کر تباہ (ویڈیوز)

    Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶

    آج نیپال کے پوکھارا علاقے میں ییتی ایئرلائن کا ایک ڈومیسٹک مسافر طیارہ اپنے ۷۲ مسافروں کے ہمراہ گر کر تباہ ہو گیا۔ اب تک کم از کم ۴۰ مسافروں کے مارے جانے کی خبر ہے۔ مسافروں میں دو ننہے بچے، چارعملے کے افراد اور دس غیر ملکی مسافر شامل تھے۔

  • ہندوستان میں روسی مسافر طیارہ کی بم موجودگی کی اطلاع پر ہنگامی لینڈنگ

    ہندوستان میں روسی مسافر طیارہ کی بم موجودگی کی اطلاع پر ہنگامی لینڈنگ

    Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۵

    ہندوستان میں ایک روسی مسافر بردار طیارے نے اس وقت ہنگامی لینڈنگ کی جب طیارے میں بم کے موجودہونے کی اطلاع  جہازکے عملے کو ملی ۔ مسافر طیارے میں 240 مسافر اورطیارے کے عملے کے افراد سوار تهے .

  •  جاپان کے طیارے کی بم اطلاع پر ہنگامی لینڈنگ

    جاپان کے طیارے کی بم اطلاع پر ہنگامی لینڈنگ

    Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷

    جاپان کی وزارت ٹرانسپورٹ کے اعلان کے مطابق بم ہونے کی اطلاع ملنے کے بعد جاپان کی ایک اندرون ملک پرواز کو ہنگامی طور پر اتار لیا گیا۔

  •  اسرائیلی پائلٹوں کو پرواز سے امریکا نے کیوں روکا ؟

    اسرائیلی پائلٹوں کو پرواز سے امریکا نے کیوں روکا ؟

    Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۷

    اسرائیلی اخبار معاریو نے لکھا ہے کہ واشنگٹن نے کچھ اسرائیلی پائلٹوں کو F-35 کے ساتھ پرواز کرنے سے روک دیا ہے۔

  • امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ (ویڈیو)

    امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ (ویڈیو)

    Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶

    امریکی بحریہ کا ایک ایف ۳۵ جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تاہم پائلٹ صحیح سلامت طیارے سے نکلنے میں کامیاب رہا۔ امریکی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ ایک ٹیسٹ مشن کے دوران پیش آیا۔

  • ترکیہ کے پہلے جنگی ڈرون طیارے کی کامیاب پرواز (تصاویر)

    ترکیہ کے پہلے جنگی ڈرون طیارے کی کامیاب پرواز (تصاویر)

    Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۱

    ترکیہ نے اپنے پہلے ڈرون جنگی طیارے کی پرواز کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

  • ماحولیات کےحامیوں نے برلین ایئرپورٹ کے رن وے پر دھرنا دے دیا

    ماحولیات کےحامیوں نے برلین ایئرپورٹ کے رن وے پر دھرنا دے دیا

    Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴

    لاسٹ جنریشن نامی ماحول دوست تنظیم کے حامیوں نے رن وے پر دھرنا دے کر، بین الاقوامی پروازیں معطل کردیں۔

Show More

خاص خبریں

  • حنظلہ بین الاقوامی فریڈم فلوٹیلا پر اسرائيلی قبضہ کے بعد انسانی حقوق کے سیاہ فام امریکی کارکن کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کا تشدد
    حنظلہ بین الاقوامی فریڈم فلوٹیلا پر اسرائيلی قبضہ کے بعد انسانی حقوق کے سیاہ فام امریکی کارکن کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کا تشدد
    ۷ hours ago
  • ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف: امریکی اور صیہونی وعدوں پر اعتبار نہیں کرتے
  • عراقچی:امریکا کے ساتھ مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں ہے
  • ہندوستانی میڈیا پر صیہونی حکومت کے اثرات اور عوامل
  • رہبر انقلاب اسلامی، ہم دشمن کی آنکھ کا کانٹا بن کے ایران کو ترقی اور عظمت کی بلندیوں پر لے جائیں گے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS