-
امریکہ میں دو ہوائی جہاز ہوا میں ٹکرانے سے تین افراد ہلاک
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷کلوریڈو میں دو ہوائی جہاز ہوا میں ایک دوسرے سے ٹکرا گئے جس سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ایف 35 طیارے میں چینی پرزوں کی موجودگی امریکہ کے لئے سردردی کا باعث
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵ایف 35 جنگی طیاروں کے انجن میں ایک چینی ساختہ پرزے کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔
-
افغانستان کی فضاؤں میں دیو ہیکل بمبار طیاروں کی پروازیں
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵افغانستان کے عوامی حلقوں نے کہا ہے کہ صوبہ قندھار کی فضاؤں میں بی ففٹی ٹو بمبار اور ایف تھرٹی فائیو طیاروں کو پرواز کرتے دیکھا گیا ہے۔
-
ہندوستانی ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴ہندوستانی فضائیہ کا ایک تربیتی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔
-
ایران اب روس کے مسافر طیاروں کی مرمت کرے گا
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۴ایران اور روس کے مابین ایک معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت روسی مسافر طیاروں کی ایران میں مرمت کی جائے گی۔
-
امریکہ میں دو چھوٹے طیارے ٹکرا گئے، چار ہلاک
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۴امریکہ میں دو چھوٹے طیاروں کے ایک دوسرے سے ٹکرا جانے کے نتیجے میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہوگئے۔
-
غزہ پر فضائی جارحیت اور فلسطینیوں کے جوابی حملے
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے سنیچر کی صبح غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے ۔ اسی کے ساتھ خبری ذرائع نے غزہ سے مقبوضہ فلسطین کی جانب چند راکٹ فائر کئے جانے کی خبردی ہے
-
ہندوستانی طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷ہندوستان سے متحدہ عرب امارات یو اے ای جانے والا ایک طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث پاکستان میں ہنگامی لینڈنگ پر مجبور ہو گیا۔
-
امریکی فوج کا ایک طیارہ گر کر تباہ، 4 فوجی ہلاک ایک لاپتہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳امریکی فوج کا ایک طیارہ کیلیفورنیا میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 4 فوجی ہلاک اور ایک لاپتہ ہوگیا۔
-
امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔