SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

طیارے

  • یاسین جیٹ طیارہ ، پابندیوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت : جنرل حاتمی

    یاسین جیٹ طیارہ ، پابندیوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت : جنرل حاتمی

    Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۴

    ایران کے وزیردفاع نے جدید ترین "یاسین جیٹ طیارے " کی رونمائی کے موقع پر کہا ہے کہ یہ ایران کے خلاف پابندیوں کی ناکامی کا سب سے بڑا ثبوت ہے

  • امریکہ میں ہوائی جہاز حادثے میں 7 ہلاک 6 زخمی

    امریکہ میں ہوائی جہاز حادثے میں 7 ہلاک 6 زخمی

    Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۶

    امریکہ میں ریاست کنیکٹیکٹ کے بریڈلی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہوائی جہازکے حادثے میں کم از کم 7 افراد ہلاک اور6دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

  • ایران کی فضائی دفاعی طاقت سے دشمن مایوس

    ایران کی فضائی دفاعی طاقت سے دشمن مایوس

    Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۰

    ایران کی بری فوج کے ایئر ڈیفینس فورس کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل علی رضا صباحی فرد نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی صلاحیتوں نے دشمن کو مایوس کردیا ہے۔

  •  اسرائیل کے 2 ڈرون طیارے سرنگوں

    اسرائیل کے 2 ڈرون طیارے سرنگوں

    Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸

    حزب اللہ لبنان نے بیروت کے اطراف میں اسرائیل کے 2 ڈرون طیارے تباہ کردیئے۔

  • جان لیوا امریکی طیارے ! - تصاویر

    جان لیوا امریکی طیارے ! - تصاویر

    Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۹

    ملیشیا اور ایتھوپیا میں پیش آنے والے جان لیوا حادثوں  کے بعد بہت سے ممالک "بوئنگ" کے بنائے ہوئے 737 max ماڈل کے  ان طیاروں کے  استعمال سے گریز کر رہے ہیں،جسکے سبب دسیوں کی تعداد میں یہ بظاہر پیشرفتہ امریکی  طیارے  کھڑے خاک کھا رہے ہیں۔

  • خلیج فارس میں ایرانی مسافروں کی جائے شہادت پر پھولوں کا نذرانہ

    خلیج فارس میں ایرانی مسافروں کی جائے شہادت پر پھولوں کا نذرانہ

    Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲

    تین جولائی سنہ انّیس سو اٹھّاسی کو خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے کی جانب سے دو میزائلوں کے ذریعے ایران کے مسافر بردار طیارے کو مار گرائے جانے کے نتیجے میں دو سو نوّے افراد کی شہادت واقع ہونے کے مقام پر آج بدھ کے روز ایرانی حکام اور شہدا کے اہل خانہ و لواحقین کی جانب سے پھول نچھاور کئے گئے۔

  • ایرانیوں نے دشمن کے مقابلے میں ہمیشہ استقامت دکھائی ہے

    ایرانیوں نے دشمن کے مقابلے میں ہمیشہ استقامت دکھائی ہے

    Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۴

    ایران کے اسپیکر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران کے عوام نے دشمنوں کے مقابلے میں ہمیشہ پائیدار استقامت کا مظاہرہ کیا ہے۔

  • میرا کام ہتھیار فروخت کرنا ہے، ٹرمپ

    میرا کام ہتھیار فروخت کرنا ہے، ٹرمپ

    Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۰

    امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ امریکی ہتھیار فروخت کرنے کی کوشش کرر ہے ہیں وہ ہتھیاروں کے سوداگر ہیں۔

  • ایتھوپیا کے مسافر طیارے کے حادثے کے بعد بوئینگ نے نئے طیارے کی رونمائی منسوخ کر دی

    ایتھوپیا کے مسافر طیارے کے حادثے کے بعد بوئینگ نے نئے طیارے کی رونمائی منسوخ کر دی

    Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰

    امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئینگ نے ایتھوپیا اور کینیا کے راستے میں اس کمپنی کا ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو جانے کے بعد سات سو ستتر ایکس نئے طیاروں کی رونمائی کا پروگرام منسوخ کر دیا۔

  • کولمبیا میں طیارہ تباہ، 12 ہلاک

    کولمبیا میں طیارہ تباہ، 12 ہلاک

    Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۳

    وسطی امریکا کے ملک کولمبیا میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، جس میں سوار تمام 12 افراد ہلاک ہوگئے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران اور آرمینیا کے تعلقات کا مستقبل روشن ہے: وزیر خارجہ عراقچی
    ایران اور آرمینیا کے تعلقات کا مستقبل روشن ہے: وزیر خارجہ عراقچی
    ۲ minutes ago
  • پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی، پوٹھوہار میں ایمرجنسی نافذ
  • غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف اسرائیل، برطانیہ اور سوئیڈن میں عوامی احتجاج
  • نیتن یاہو کے ’گریٹر اسرائیل‘ کے خواب پر 31 عرب و اسلامی ممالک کا شدید ردعمل
  • اربعین حسینیؑ کی عظیم میزبانی پر عراق کو ایران کا خراج تحسین
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS