-
مغربی ممالک طیارہ حادثے کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال نہ کریں، ایران
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۹ایران کی شہری ہوابازی کے چیئر مین نے کہا ہے کہ یوکرین کے مسافر طیارے کا حادثہ ایک فنی مہارت کا معاملہ ہے اور امریکیوں کو اس معاملے میں سیاست بازی نہیں کرنا چاہئے۔
-
قزاقستان میں طیارہ حادثہ ، پندرہ افراد ہلاک
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴قزاقستان میں مسافر بردار جہاز گرنے سے پندرہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
سعودی اتحاد کا ڈرون تباہ، متعدد سعودی فوجی ہلاک
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے ملک کے شمالی مغربی علاقے میں سعودی اتحاد کا ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
جب پرواز کے دوران طیارے سے آگ نکلنے لگی + ویڈیو
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۶پرواز کے دوران جب طیارے میں آگ لگ گئی تو مسافروں کا کیا حال ہوا۔
-
یاسین جیٹ طیارہ ، پابندیوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت : جنرل حاتمی
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴ایران کے وزیردفاع نے جدید ترین "یاسین جیٹ طیارے " کی رونمائی کے موقع پر کہا ہے کہ یہ ایران کے خلاف پابندیوں کی ناکامی کا سب سے بڑا ثبوت ہے
-
امریکہ میں ہوائی جہاز حادثے میں 7 ہلاک 6 زخمی
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۶امریکہ میں ریاست کنیکٹیکٹ کے بریڈلی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہوائی جہازکے حادثے میں کم از کم 7 افراد ہلاک اور6دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایران کی فضائی دفاعی طاقت سے دشمن مایوس
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۰ایران کی بری فوج کے ایئر ڈیفینس فورس کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل علی رضا صباحی فرد نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی صلاحیتوں نے دشمن کو مایوس کردیا ہے۔
-
اسرائیل کے 2 ڈرون طیارے سرنگوں
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۸حزب اللہ لبنان نے بیروت کے اطراف میں اسرائیل کے 2 ڈرون طیارے تباہ کردیئے۔
-
جان لیوا امریکی طیارے ! - تصاویر
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹ملیشیا اور ایتھوپیا میں پیش آنے والے جان لیوا حادثوں کے بعد بہت سے ممالک "بوئنگ" کے بنائے ہوئے 737 max ماڈل کے ان طیاروں کے استعمال سے گریز کر رہے ہیں،جسکے سبب دسیوں کی تعداد میں یہ بظاہر پیشرفتہ امریکی طیارے کھڑے خاک کھا رہے ہیں۔
-
خلیج فارس میں ایرانی مسافروں کی جائے شہادت پر پھولوں کا نذرانہ
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۲تین جولائی سنہ انّیس سو اٹھّاسی کو خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے کی جانب سے دو میزائلوں کے ذریعے ایران کے مسافر بردار طیارے کو مار گرائے جانے کے نتیجے میں دو سو نوّے افراد کی شہادت واقع ہونے کے مقام پر آج بدھ کے روز ایرانی حکام اور شہدا کے اہل خانہ و لواحقین کی جانب سے پھول نچھاور کئے گئے۔