-
پیشرفتہ امریکی طیارہ ایف ۳۵ جنگی بیڑے پر گر کر تباہ۔ ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں امریکہ کے ایک پیشرفتہ جنگی طیارے ایف ۳۵ کو جنگی بیڑے پر گر پر تباہ ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ امریکی وزارت جنگ کے مطابق یہ طیارہ بحر چین میں یو ایس ایس کارل وینسن جنگی بیڑے پر اترتے وقت حادثے کا شکار ہوا اور سمندر میں جا گرا۔ امریکی یہ سوچ کر پریشان ہیں کہ کہیں اس طیارے کی انفارمیشن چین کے ہاتھ نہ لگ جائے!
-
اسرائیل کا ہیلی کاپٹر تباہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱صیہونی ذرائع ابلاغ نے غرب اردن میں اس ریاست کے ایک ہیلی کاپٹر کے سقوط کر جانے کی خبر دی ہے۔
-
بپن راوت کی آخری رسومات آج مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۵خصوصی ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارہ گرنے سے قبل پائلٹ کی جانب سے کوئی ایمرجنسی کال نہیں کی گئی تھی۔
-
ہندوستانی چیف آف ڈیفنس بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ، 11 افراد ہلاک
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷ہندوستان میں فوج کا وہ ہیلی کاپٹر تباہ ہو گيا جس میں اس ملک کے چیف ڈیفنس آف اسٹاف بپن راوت سمیت 14 لوگ سوارتھے۔
-
روس میں طیارہ حادثے کا شکار، انیس مسافروں کی ہلاکت کا خدشہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲روس میں طیارے کے ایک حادثے میں کم سے کم انیس افراد ہلاک ہوگئے۔
-
یمن میں سعودی اتحاد کے انسانیت سوز جرائم کا سلسلہ جاری، ایندھن عوام تک نہیں پہنچنے دے رہا
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴جارح سعودی اتحاد نے اپنے انسانیت سوز جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یمنی عوام کے لئے ایندھن کے حامل ایک آئل ٹینکر کو روک لیا ہے۔ المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی آئل کمپنی نے آج ایک بیان میں اعلان کیا ہے جارح سعودی اتحاد نے سی ہلیوس آئل ٹینکر کو روک لیا ہے۔
-
فرانس میں طیارہ تباہ، 2 افراد ہلاک
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷فرانس میں طیارے کے حادثے میں 2 افراد ہلاک ہوئے۔
-
پاکستانی فوج کا طیارہ تباہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۸پاکستانی فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔
-
ہندوستان کا جنگی طیارہ مگ-21 حادثے کا شکار
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱ہندوستانی فضائیہ کا ایک مگ-21 جنگی طیارہ راجستھان کے باڑمیر میں حادثے کا شکار ہو گیا ۔
-
امریکہ میں طیارہ تباہ 6 افراد ہلاک
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۷امریکہ کے الاسکا میں پیش آنے والے طیارہ حادثے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔