-
پاکستان اور ہندوستان یوم عاشورہ کے جلوس منزل کی جانب رواں دواں
Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۴پاکستان اور ہندوستان میں آج عاشورائے حسینی نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔
-
کربلا اعلیٰ مقاصد کی خاطر ایثار و قربانی کی درسگاہ: عمران خان
Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۸یوم عاشور کے موقع پر پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ آج ہمیں متحد ہونے کی پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں عاشورائے حسینی
Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۰پاکستان اور ہندوستان میں آج عاشورائے حسینی بڑے ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
صنعا میں یوم عاشور کے اجتماع سے تحریک انصار اللہ کے سربراہ کا خطاب
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی بمباری کے درمیاں، یمن کی فضا لبیک یا حسین اور ہیہات منا الذلہ کے نعروں سے گونج اٹھی + ویڈیو
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۰عاشورا کے دن یمن میں صنعا اور صعدہ کی فضا لبیک یا حسین اور ہیہات منا الذلہ کے نعروں سے گونج اٹھی ۔
-
کربلا کی فضا لبیک یا حسین سے گونچ اٹھی + ویڈیو
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۵کربلائے معلی کی فضا لبیک یا حسین کی صدا سے گونج اٹھی۔
-
عاشورائے حسینی، کربلائے معلی میں دسیوں لاکھ کا مجمع
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
امام حسین علیہ السلام کا راستہ عزت و کرامت اور آزادی کا راستہ ہے، سید حسن نصراللہ
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ فرزند رسولۖ حضرت امام حسین علیہ السلام کا راستہ عزت و کرامت اور آزادی کا راستہ ہے۔
-
یوم عاشورہ کے موقع پر کربلائے معلی میں قیامت کا منظر
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۵یوم عاشورہ یعنی نواسہ رسولۖ حضرت اباعبداللہ الحسین اور آپ کے بہتر باوفا اصحاب کو شہید کئے جانے کی تاریخ کے موقع پر عراق اور ایران سمیت پوری دنیا کے مختلف ملکوں میں عزاداروں کا شور گریا اور شور ماتم جاری ہے اور پوری دنیا کی فضا یاحسین کے نعروں سے گونج رہی ہے، راہ حق و صداقت کا ہر راہی گریا کناں ہے اور ہرطرف کربلا کے مجاہدوں کا ذکر مصائب ہو رہا ہے۔
-
پوری کائنات میں نواسہ رسولۖ اور اصحاب باوفا کی یاد میں آہ و بکا
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا بھر میں بدھ کو نویں محرم یعنی تاسوعائے حسینی جبکہ ہندوستان و پاکستان سمیت بعض ملکوں میں آٹھ محرم نیز شب تاسوعا کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور دنیا کے لاکھوں عقیدت مند شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے ہیں اور سینہ زنی کر رہے ہیں۔