•  ایران کی فضا مردہ باد امریکہ و اسرائیل کے نعروں سے گونج اٹھی

    ایران کی فضا مردہ باد امریکہ و اسرائیل کے نعروں سے گونج اٹھی

    May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۵

    آج اسلامی جمہوریہ ایران کے غیورعوام نےعالمی یوم القدس ریلیوں میں بھرپورطریقے سے شرکت کر کے ایک بار پھر نئی تاریخ رقم کی۔

  • کسی کو یہ حق نہیں کہ القدس کوامریکہ اور صہیونیوں کے حوالے کرے

    کسی کو یہ حق نہیں کہ القدس کوامریکہ اور صہیونیوں کے حوالے کرے

    May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ القدس کا تعلق تمام مسلمانوں بشمول فلسطینی قوم سے ہے اور کسی کو یہ حق نہیں کہ اسے امریکہ اور صہیونیوں کے حوالے کرے۔

  • عالمی یوم قدس، ایران کے روزہ دارعوام سڑکوں پر

    عالمی یوم قدس، ایران کے روزہ دارعوام سڑکوں پر

    May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰

    آج 31 مئی اور ماہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ یعنی جمعۃ الوداع کے عنوان سے عالمی یوم القدس کے موقع پر کروڑوں ایرانی عوام تہران سمیت مختلف شہروں میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں ریلیوں میں شرکت کرکے مسجدالاقصی اور مقبوضہ فلسطین پر ناجائز صیہونی ریاست کی جارحیت اورغیر قانونی قبضے کی پُر زور مذمت کر رہے ہیں۔

  • عالمی یوم القدس صیہونی حکومت سے نفرت و بیزاری کے اظہار کا دن

    عالمی یوم القدس صیہونی حکومت سے نفرت و بیزاری کے اظہار کا دن

    May ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران اور دنیا کے دوسرے ممالک من جملہ ہندوستان اور پاکستان کے عوام آج جمعے کے روزعالمی یوم القدس کے موقع پر نکالی جانے والی ملک گیر ریلیوں میں بڑے پیمانے پر شرکت کر کے غاصب صیہونی حکومت سے اپنی نفرت و بیزاری کا اظہار کرے گی-

  • آخر ہم ہی کیوں عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں نکلیں؟؟؟

    آخر ہم ہی کیوں عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں نکلیں؟؟؟

    May ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۱

    ماہِ رمضان المبارک کا آخری جمعہ یوم القدس کے لیے مخصوص ہے۔

  •  آزادیِ فلسطین، عالمِ اسلام کی مشکلات کا حل | ولی امرِ مسلمین، سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ

    آزادیِ فلسطین، عالمِ اسلام کی مشکلات کا حل | ولی امرِ مسلمین، سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ

    May ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۷

    عالَمِ اسلام کے تمام مسائل کے عامل اور جڑ، صہیونی ہیں۔ صہیونی ہی عالَم اسلام کی تباہی کی قسم کھائے ہوئے ہیں اور ایک لمحہ بھی چین سے نہیں بیٹھتے۔ بے شک فلسطین کی آزادی، اور صہیونیوں کی بربادی، اس بات کی ضمانت ہے کہ امت مسلمہ کے بڑے بڑے مسائل، جیسے کہ اختلافات، جیسے کہ کرپشن، جیسے کہ پسماندگی، یہ سب حل ہوجائینگے۔ اُس دن کی امید لیئے، ان شاء اللہ

  • آزادیِ فلسطین، عالمِ اسلام کی مشکلات کا حل

    آزادیِ فلسطین، عالمِ اسلام کی مشکلات کا حل

    May ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۹

    عالَمِ اسلام کے تمام مسائل کے عامل اور جڑ، صہیونی ہیں۔ صہیونی ہی عالَم اسلام کی تباہی کی قسم کھائے ہوئے ہیں اور ایک لمحہ بھی چین سے نہیں بیٹھتے۔

  • پاکستان میں یوم قدس کی ریلیوں کی تیاری + ویڈیو

    پاکستان میں یوم قدس کی ریلیوں کی تیاری + ویڈیو

    May ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۸

    دنیا بھر میں وسیع پیمانے پر عالمی یوم قدس کی ریلیاں نکالے جانے کی تیاری ہو رہی ہے۔ یہ ویڈیو پاکستان کے شہر کراچی سے سحر عالمی نیٹ ورک کے ایک محترم ناظر نے ہمیں ارسال کی ہے ، یوم القدس کی مناسبت پر علامتی مسجد الاقصی ، مظلوم فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم اور فلسطینی عوام کی استقامت کو یہاں دیکھا جاسکتا ہے۔

  • فلسطینی عوام کا دفاع اسلامی و  انسانی ذمہ داری ہے: رہبر معظم انقلاب اسلامی

    فلسطینی عوام کا دفاع اسلامی و انسانی ذمہ داری ہے: رہبر معظم انقلاب اسلامی

    May ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یونیورسٹیوں کے بعض پروفیسروں، اساتذہ ، ممتاز شخصیات اور دانشوروں سے ملاقات میں مسئلہ فلسطین کے بارے میں اسلامی اور دینی ذمہ داری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ اور اس کے آلہ کار صدی معاملے کو مسلط کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کی گھناؤنی سازشیں ماضی میں بھی ناکام ہوئیں اور فلسطین کے بارے میں ان کا صدی معاملہ بھی ناکام ہوجائےگا۔

  • جمعۃ الوداع فلسطینیوں سے یکجہتی اور قبلہ اول کی آزادی کا دن

    جمعۃ الوداع فلسطینیوں سے یکجہتی اور قبلہ اول کی آزادی کا دن

    May ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲

    دنیا بھر میں ہر سال جمعۃ الوداع کو فلسطینیوں سے یکجہتی اور مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس کی آزادی کے طور پر منایا جاتا ہے۔