-
امام خمینی(رح) کی وجہ سے مسئلہ فلسطین زندہ ہے: متحدہ علماء محاذ
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۴متحدہ علماء محاذ پاکستان کی جانب سے القدس سیمینار مولانا جعفرالحسن تھانوی کی زیرسرپرستی اور جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر اسد اللہ بھٹو کی صدارت اور بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری کی میزبانی میں مرکزی سیکریٹریٹ گلشن اقبال کراچی میں منعقد ہوا۔
-
سینچری ڈیل کامیاب نہیں ہوسکے گی، ایران
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکی حکام کی لفاظیوں اور بیانات کو اہمیت نہیں دیتا۔
-
یوم القدس اسلام محمدی اورامریکی اسلام میں فرق کو ظاہر کرنے کا دن
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۵جمعۃ الوداع عالمی یوم القدس مظلوم عوام کی ظالم کے خلاف جدوجہد اور خالص اسلام محمدی(ص) اور امریکی اسلام میں فرق کو ظاہر کرنے کا دن ہے۔
-
آئیے مسجد الاقصیٰ کی زیارت کرتے ہیں! ۔ ویڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۸بیت المقدس: مسجد الاقصیٰ اور قبۃ الصخرہ کے اندر بنائی گئی ایک کم نظیر ویڈیو ملاحظہ کیجئے!
-
فلسطینی پتنگ اسرائیلی کھیتوں کی آفت! ۔ ویڈیو
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۴فلسطین میں ایسے ہونہار جیالے موجود ہیں جو کبھی پتنگ کو اپنا ہتھیار بناتے ہیں تو کبھی غلیل پتھر کو تو کبھی دھویں کو۔اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح فلسطینیوں نے اپنی پتنگوں سے اسرائیلی کھیتوں کو جہنم بنا دیا۔
-
یہودی ربیوں نے اسرائیلی پرچم کو آگ لگائی ۔ ویڈیو
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۲برطانیہ:لندن میں گزشتہ روز ہونے والی یوم قدس کی ریلیوں میں یہودی ربیوں نے اسرائیلی پرچم کو آگ لگائی۔
-
جرمنی کے شہر برلن میں یوم القدس کی ریلی
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۱:۳۴فوٹو گیلری
-
پورپ میں عالمی یوم قدس کی ریلیاں
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل رو بزوال ہے !
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل رو بزوال ہے! ۔ کارٹون
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۰آیات قرآن اور روایات معصومین علیہم السلام کی بات اگر نہ بھی کی جائے،تب بھی ظلم و جبر کے خوگر مستکبرین کے تلخ اور عبرتناک انجام سے دنیا کو بخوبی باخبر کرنے کے لئے تاریخی مثالیں کافی ہیں۔ دور حاضر میں بھی عراق کے ڈکٹیٹر صدام، لیبیا کے آمر قذافی، مصر کے حسنی مبارک، یمن کے علی عبد اللہ صالح، ٹیونس کے علی بن زین العابدین اور ایران کے شاہ محمد رضا کی مثال دی جا سکتی ہے۔یقینا قدرت کے اس قہری قانون کی گرفت میں اسرائیل کو آنا ہے!