-
ششی کلا کی خودسپردگی کےلئے زیادہ وقت دینے کی عرضی مسترد
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۹عدالت نے کہا کہ ششی کلا کو فوراً خودسپردگی کرنی ہوگی۔
-
پاکستان میں ویلنٹائن ڈے کی تشہیراورمنانے پرپابندی
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۱ویلنٹائن ڈے اسلامی تعلیمات کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے
-
امریکا: ٹرمپ کو ایک اور شکست اپیل مسترد
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۲امریکا کی اپیلیٹ کورٹ نے ٹرمپ حکومت کی اپیل مسترد کردی
-
برطانیہ: سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کا عدالت کی جانب سے جائزہ
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۰برطانیہ کی عدالت عالیہ، سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کے سمجھتوں کا جائزہ لے رہی ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ: پابندی کا فیصلہ واپس لینے پر مجبور
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۹عدالتی احکامات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 7 مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا داخلے پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج عام ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
وزیراعلیٰ سندھ کے 3 مشیراور7 معاونین مستعفی
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۱وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے 3 مشیروں اور 7 معاونین خصوصی نے استعفیٰ دے دیا۔
-
نواز شریف پاکستان کے ٹرمپ
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۹عمران خان نے نواز شریف کوپاکستان کا ٹرمپ قرار دیاہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف عدالت سے رجوع
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۴4 امریکی ریاستوں نے 7 مسلم ملکوں کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی سے متعلق صدارتی حکم نامے کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔
-
پاکستان: پاناما کیس کی سماعت
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۵آج پاناما کیس کی سماعت کے دوران نیب نے سپریم کورٹ میں اسحاق ڈار کی معافی سے متعلق ریکارڈ جمع کروا دیا۔