SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

عراقچی

  • پابندیوں کے خاتمے سے پہلے ایران سے کسی اقدام کی توقع نہ رکھی جائے ؛ ایران کے سینیئر ایٹمی مذاکرات کار کا انٹرویو

    پابندیوں کے خاتمے سے پہلے ایران سے کسی اقدام کی توقع نہ رکھی جائے ؛ ایران کے سینیئر ایٹمی مذاکرات کار کا انٹرویو

    Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۸

    سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ تمام پابندیوں کے خاتمے اور اس کا یقین حاصل ہوجانے سے پہلے ایران سے کسی اقدام کی توقع نہ رکھی جائے۔

  • بورڈ آف گورنرز میں ایران کے خلاف قرارداد منظور کرانے کی کوشش، ڈپلومیسی کے لیے خطرہ ہے: عراقچی

    بورڈ آف گورنرز میں ایران کے خلاف قرارداد منظور کرانے کی کوشش، ڈپلومیسی کے لیے خطرہ ہے: عراقچی

    Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۹

    ایران کے خارجہ سیکریٹری نے جوہری توانائي کی عالمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز میں ایران کے خلاف قرارداد منظور کرانے کی کسی بھی قسم کی کوشش کو غیر تعمیری اور سفارتکاری کے لیے ایک خطرہ بتایا ہے۔

  • ویانا میں رافائل گروسی اور سید عباس عراقچی کی ملاقات

    ویانا میں رافائل گروسی اور سید عباس عراقچی کی ملاقات

    Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۱

    رافائل گروسی اور سید عباس عراقچی نے منگل کے روز ویانا میں منعقدہ جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے 16 وین اجلاس کے اختتام پر ملاقات کی۔

  • جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس

    جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس

    Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷

    ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کی شرکت کے لئے ویانا پہنچ گئے۔

  • ایران، افغان گروہوں کے مابین مذاکرات اور امن عمل کا خواہاں ہے: عراقچی

    ایران، افغان گروہوں کے مابین مذاکرات اور امن عمل کا خواہاں ہے: عراقچی

    Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۵

    افغانستان کا دورہ کرنے والے نائب ایرانی وزیر خارجہ نے افغان محکمہ خارجہ کے قائم مقام حنیف اتمر سے ملاقات کی اور افغان امن عمل اور افغان گروہوں کے مابین گفتگو اور مذاکرات کی حمایت کا اعلان کیا۔

  • برطانوی سفیر کو سخت وارننگ دی گئی ہے: سید عباس عراقچی

    برطانوی سفیر کو سخت وارننگ دی گئی ہے: سید عباس عراقچی

    Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶

    نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ غیرقانونی جلسے میں شرکت کی وجہ سے برطانوی سفیر کو سخت وارننگ دی گئی کہ ایران میں ایسے اقدام کے دہرانے سے گریز کریں.

  • سید عباس عراقچی بیجنگ پہنچ گئے

    سید عباس عراقچی بیجنگ پہنچ گئے

    Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱

    سید عباس عراقچی چینی حکام سے ملاقات کے لئے بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔

  • علاقے میں قیام امن و سلامتی اور معیشت کی بحالی، ایران کی ترجیحات

    علاقے میں قیام امن و سلامتی اور معیشت کی بحالی، ایران کی ترجیحات

    Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۹

    اس ملاقات میں دونوں فریقین نے باہمی دلچسپی کے امور سمیت بین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

  • عباس عراقچی ویانا کے دورے پر روانہ

    عباس عراقچی ویانا کے دورے پر روانہ

    Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۷

    ایران کے نائب وزیر خارجہ ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ویانا روانہ ہوگئے ہیں۔

  • ویانا اجلاس آگے کی جانب قدم ، تاہم ناکافی

    ویانا اجلاس آگے کی جانب قدم ، تاہم ناکافی

    Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۲

    ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ویانا اجلاس تعمیری مثبت اور آگے کی جانب قدم شمار ہوتا ہے تاہم ابھی ایران کے مطالبات کے عملی جامہ پہننے میں کافی فاصلہ ہے

Show More

خاص خبریں

  • تہران کے
    تہران کے "اوین جیل" پر اسرائیل کا حملہ "واضح جنگی جرم": ہیومن رائٹس واچ
    ۳ hours ago
  • Video | حسین سب کے لئے
  • جنوبی افریقہ کے قومی دفاعی فورس کے کمانڈر نے ایران کی برّی فورس کے کمانڈو بريگیڈ کا معائنہ کیا
  • استقامتی محاذ کی حمایت کے لئے ہم ایران کے شکر گذار ہیں، حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل
  • قالیباف: نسل پرست حکومت کے حکام ایک گلاس پانی کے نام پر ایرانی عوام کو فریب دینا چاہتے ہیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS