-
میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ مشترکہ بحری مشقیں ایرانی بحریہ کی صلاحیتوں اور توانائیوں کی مظہر ہيں: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ساتویں میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ فوجی مشقوں کی مناسبت سے ایرانی بحریہ کے کمانڈر کے نام اپنےمبارکبادی کے پیغام میں ان مشقوں کو بین الاقوامی سطح پر ایرانی بحریہ کی طاقت وتوانائی کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
ایران عراق کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا؛ عراقچی
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۴ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اپنے وعدے کے مطابق عراقی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
ایران دباؤ یا دھمکیوں کے تحت مذاکرات نہیں کرے گا؛ عراقچی
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۰ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے احترام پر مبنی رویہ اختیار کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات اور رعب جمانے میں فرق ہے۔
-
ایران نے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس کی قرارداد پر اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۱ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی سربراہی میں ایران کے وفد نے جدہ میں اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے اختتام پر اس قرارداد کے متن کے بارے میں اپنے بعض تحفظات کا باضابطہ اظہار کیا ہے۔
-
ایران کا ایٹمی پروگرام بمباری سے تباہ نہیں کیا جاسکتا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام اور ٹیکنالوجی ہمارے ذہن و دماغ میں رچ بس گئی ہے جسے بمباری سے تباہ کرنا ناممکن ہے۔
-
یورپ کے ساتھ مذاکرات جاری رہیں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۴ایرانی وزیر خارجہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپ کے ساتھ مذاکرات جاری رہیں گے اور یقینی طور پر اس عمل میں اتار چڑھاؤ آئیں گے۔
-
امریکی فوجی سرگرمیوں کی کوئی نگرانی نہیں؛ ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۸ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی جوہری تخفیف اسلحہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول کے معاہدے بھی اپنا سابقہ کردار کھو چکے ہیں اور امریکی فوجی سرگرمیوں کی کوئی نگرانی نہیں ہے۔
-
ایرانی وفد کی لبنانی حکام سے ملاقات + ویڈیوز
Feb ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۷اتوار کے روز اسلامی جمہوریہ ایران کے وفد نے ایران کی قومی اسمبلی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سربراہی میں بیروت میں لبنان کے صدر جوزف عون سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
حزب اللہ زندہ ہے اور استقامت کا راستہ جاری رہےگا؛ ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بیروت ايئرپورٹ پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کی تشییع دنیا پر ثابت کردے گی کہ استقامت اور حزب اللہ زندہ اور اپنے اقدار کے وفادار ہیں۔
-
ایران دھمکی کی زبان قبول نہیں کرے گا؛ سیدعباس عراقچی
Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے تین یورپی ملکوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران دھمکی کی زبان قبول نہیں کرتا اور اس کے خلاف حد اکثر دباؤ کی پالیسی ناکام رہے گی۔