SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

عراقی فورسز

  • ۲۰۲۰ کے اختتام تک امریکیوں کو ملک چھوڑ دینا ہوگا: عراقی دفاعی کمیشن

    ۲۰۲۰ کے اختتام تک امریکیوں کو ملک چھوڑ دینا ہوگا: عراقی دفاعی کمیشن

    Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱

    عراقی سرزمین رواں سال کے اختتام تک امریکہ کے باوردی دہشتگردوں سے پاک ہو جائے گی۔

  • امریکی سفارتخانے میں عراقی نوجوانوں کے نعرے ۔ ویڈیو

    امریکی سفارتخانے میں عراقی نوجوانوں کے نعرے ۔ ویڈیو

    Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶

    عراقی نوجوانوں نے اپنے ملک میں امریکی دہشتگردی کے مرکز (سفارتخانے) کو اپنے محاصرے میں لے کر ’’امریکہ سب سے بڑا شیطان ہے‘‘ کے نعرے لگائے۔ وہی نعرہ جو بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) نے دنیا والوں کو دیا تھا۔

  • امریکی سفارتخانے پر عراقی نوجوانوں کی چڑھائی ۔ ویڈیوز + تصاویر

    امریکی سفارتخانے پر عراقی نوجوانوں کی چڑھائی ۔ ویڈیوز + تصاویر

    Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۷

    بغداد؛اتوار کی رات امریکہ کے دہشتگردانہ حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں کے جلوس جنازہ کے موقع پر ہزاروں عراقیوں نے امریکہ کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ اُدھر الحشد الشعبی کی حمایت میں کچھ عراقی نوجوان امریکی سفارتخانے پر جا پہونچے اور وہاں انہوں نے توڑ پوڑ بھی کی۔

  • بدعنوانیوں میں ملوث اعلی عراقی عہدیداروں کو گرفتار کرنے کا حکم

    بدعنوانیوں میں ملوث اعلی عراقی عہدیداروں کو گرفتار کرنے کا حکم

    Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۵

    عراقی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ بدعنوانیوں میں ملوث متعدد وزرا ، ارکان پارلیمان اور صوبائی گورنروں کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے ۔

  •  عراق کے حالیہ بلوؤں کی تحقیقات رپورٹ جاری متعدد کمانڈروں کو برطرف  کرنے کی سفارش

    عراق کے حالیہ بلوؤں کی تحقیقات رپورٹ جاری متعدد کمانڈروں کو برطرف کرنے کی سفارش

    Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۳

    عراق میں پچھلے دنوں ہونے والے پرتشدد مظاہروں کی تحقیقات کرنے والی ٹیم نے اپنی رپورٹ میں بغداد اور بعض صوبوں میں متعدد فوجی اور سیکورٹی کمانڈروں کو برطرف کردینے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • اربعین ملین مارچ میں شرکت کے لئے عاشقان حسینی کا سیلاب کربلا کی جانب رواں دواں

    اربعین ملین مارچ میں شرکت کے لئے عاشقان حسینی کا سیلاب کربلا کی جانب رواں دواں

    Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۹

    اربعین ملین مارچ میں شرکت کے لئے کربلائے معلی جانے والے زائرین کا سیل رواں اپنے مرکز کی جانب روانہ ہے اور تاریخ ساز مارچ میں زائرین کی تعداد میں لاکھوں کی تعداد کے حساب سے اضافہ ہوتا جارہا ہے

  • دہشت گرد امریکی فوج نے عراقی صوبے الانبار میں غیر قانونی ہیلی پیڈ بنا لیا

    دہشت گرد امریکی فوج نے عراقی صوبے الانبار میں غیر قانونی ہیلی پیڈ بنا لیا

    Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۵

    عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ امریکا کی دہشت گرد فوج سینٹ کام نے عراق کے مغربی صوبے الانبار میں اپنے ہیلی کاپٹروں کا پہلا غیر قانونی ہیلی پیڈ تعمیر کیا ہے۔

  • عراقی سوشل میڈیا پر دشمنوں کی سرگرمیاں تیز

    عراقی سوشل میڈیا پر دشمنوں کی سرگرمیاں تیز

    Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • عراق کی سالمیت اور اتحاد کے تحفظ پر عراقی وزیراعظم کی تاکید

    عراق کی سالمیت اور اتحاد کے تحفظ پر عراقی وزیراعظم کی تاکید

    Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۹

    عراقی وزیراعظم نے ایک بار پھر عراق کے اتحاد اور سالمیت کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے کردستان میں ہوئے ریفرنڈم کے نتائج کو کالعدم قرار دئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • عراقی فورسز کی تلعفرکی جانب پیشقدمی

    عراقی فورسز کی تلعفرکی جانب پیشقدمی

    Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۱

    عراقی فورسز نے اب تک 4 علاقوں کو داعش کے ناپاک وجود سے پاک کر دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی، راجناتھ سنگھ کا دورہ منسوخ ، ہتھیاروں کی خریداری بھی رکی
    ہندوستان امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی، راجناتھ سنگھ کا دورہ منسوخ ، ہتھیاروں کی خریداری بھی رکی
    ۵ minutes ago
  • ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی ، کئی ملک نشانے پر
  • یمن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ
  • جنگ بندی کے باوجود جنوبی لبنان پر صیہونی جارحیت جاری، ایک اور شہری کا کار پر نشانہ
  • مقبوضہ فلسطین، غزہ میں قید صیہونیوں کے اہل خانہ برہم ، پھر مظاہرے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS