-
سامرہ کے مضافات میں عراقی فوج کا آپریشن شروع
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۷عراقی فوج نے شہر سامرہ کے مضافات میں ایک بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے۔
-
عراقی فوج دریائے دجلہ کے ساحل پر پہنچ گئی
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۵عراقی فوج موصل کے قدیم علاقے میں پیشقدمی کرتے ہوئے دریائے دجلہ کے ساحلوں کے قریب پہنچ گئی ہے اور بہت جلد شہر سے داعشی دہشت گردوں کا مکمل صفایا کردیا جائے گا۔
-
مغربی موصل میں عراقی فوجیوں کی ایک اور کامیابی
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۴عراقی فوج نے شمالی صوبے نینوا کے صدر مقام موصل کے مغرب میں الزنجیلی کے پچاس فیصد علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے-
-
داعش کے اڈوں پر الحشدالشعبی کی گولہ باری
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۵عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے کرکوک کے الحویجہ علاقے میں داعش کے اڈوں پر گولہ باری کی ہے-
-
عراق: مغربی موصل میں عراقی فوج کی پیشقدمی
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۸عراقی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ سیکورٹی اہلکاروں نے مغربی موصل میں پیشقدمی کرتے ہوئے شہر کے سب سے بڑے محلے پر کنٹرول حاصل کر لیا۔
-
عراق: موصل کے بڑے فوجی اڈے کو دہشت گردوں سے آزاد کرا لیا گیا
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۰عراقی فوج نے داعش دہشت گرد گروہ کے سب سے بڑے فوجی اڈے تدمر کیمپ کو، کہ جسے یہ گروہ بچوں اور نوجوانوں کو تربیت دینے کے لئے استعمال کرتا تھا، اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
-
عنقریب آزاد ہو جائے گا موصل ۔ تصاویر
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۱گزشتہ ہفتے سے موصل کی مکمل آزادی کے لئے آپریشن جاری ہے۔کچھ دن پہلے موصل کا ایئرپورٹ عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے آزاد کرا لیا جو ایک بڑی کامیابی سمجھی جاری ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے عراق میں داعش کے دہشت گردوں کی حمایت کا سلسلہ جاری
Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کمانڈر بدر علی حیدر الحیدری نے اس بات پر زور دیا ہے کہ امریکہ عراق کے صوبہ دیالی کے مشرقی علاقوں میں موجود داعش کے دہشت گردوں کی مسلسل مدد کر رہا ہے۔
-
مشرقی موصل کے بیشتر علاقوں پر عراقی فوج کا کنٹرول
Dec ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۵عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے مشرقی موصل کا پچھتر فی صد سے زائد علاقہ داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
عراق: مشرقی موصل میں دہشت گردوں کے دو سو کار بم تباہ
Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۶عراقی فوج نے مشرقی موصل کے علاقے میں دہشت گردوں کے دو سو کار بموں کو تباہ کر دیا ہے۔