امریکی سفارتخانے میں عراقی نوجوانوں کے نعرے ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i359899-امریکی_سفارتخانے_میں_عراقی_نوجوانوں_کے_نعرے_ویڈیو
عراقی نوجوانوں نے اپنے ملک میں امریکی دہشتگردی کے مرکز (سفارتخانے) کو اپنے محاصرے میں لے کر ’’امریکہ سب سے بڑا شیطان ہے‘‘ کے نعرے لگائے۔ وہی نعرہ جو بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) نے دنیا والوں کو دیا تھا۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۶ Asia/Tehran