SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراقی کردستان

  • عراق میں سپاہ پاسداران کی پھر کارراوئی، دہشتگردوں کے 4 ٹھکانے تباہ

    عراق میں سپاہ پاسداران کی پھر کارراوئی، دہشتگردوں کے 4 ٹھکانے تباہ

    Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵

    شمالی عراق میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس نے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی میں انقلاب اسلامی کے دشمن عناصر کے 4 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔ اس کارروائی میں دہشتگردوں کے کمانڈ روم اور انکے اسلحوں کے گودام بھی تباہ ہوگئے-

  • ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کا سخت انتباہ

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کا سخت انتباہ

    Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے شمالی عراق میں انقلاب مخالف دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیوں کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔

  • اپنے فوجی جوانوں کی شہادت کے جواب میں عراقی کردستان میں آپریشن کیا گیا: ایران

    اپنے فوجی جوانوں کی شہادت کے جواب میں عراقی کردستان میں آپریشن کیا گیا: ایران

    Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق کے کردستان علاقے میں دہشتگرد گروہوں کے خلاف کارروائی کو ایران کے خلاف انکے حملوں کا جواب بتایا  ہے۔

  • اربیل ہوائی اڈے پر امریکی چھاؤنی پر ڈرون حملہ، اب عراق سے امریکی انخلا کے آثار نمایاں ہونے لگے

    اربیل ہوائی اڈے پر امریکی چھاؤنی پر ڈرون حملہ، اب عراق سے امریکی انخلا کے آثار نمایاں ہونے لگے

    Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۹

    عراق کے کردستان علاقے کے صدر مقام اربیل کے ہوائی اڈے میں امریکی چھاؤنی پر ڈرون حملے کی خبر ہے۔

  • عراق، عراقی کردستان کے علاقے پر 7 راکٹوں سے حملہ، امریکا اور صیہونی جاسوسوں کا ہے ٹھکانہ

    عراق، عراقی کردستان کے علاقے پر 7 راکٹوں سے حملہ، امریکا اور صیہونی جاسوسوں کا ہے ٹھکانہ

    Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷

    عراق کے میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ اربیل کے جنوبی علاقے قوش تپہ کے علاقے میں سات راکٹ گرے ہیں۔

  • ایران ہمیشہ عراق کی ارضی سالمیت کا احترام کرتا ہے

    ایران ہمیشہ عراق کی ارضی سالمیت کا احترام کرتا ہے

    Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ عراق کی ارضی سالمیت کا احترام کیا ہے۔

  • عراق میں ترکی کے 3 فوجی ہلاک و زخمی

    عراق میں ترکی کے 3 فوجی ہلاک و زخمی

    Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۵

    عراق میں ترکی کے 3 فوجی ہلاک و زخمی ہو ئے ہیں۔

  • ماسکو میں پہلا کُرد فلمی فیسٹیول

    ماسکو میں پہلا کُرد فلمی فیسٹیول

    Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۷

    روس کے دارالحکومت ماسکو میں پہلا کُردی فلم فیسٹیول منعقد ہونے جا رہا ہے جس میں ایران کی بنائی ہوئی نو فلمیں پردے پر دکھائی جائیں گی۔

  • عراق، اربیل میں امریکی صیہونی ٹھکانے پر بڑا حملہ+ ویڈیو

    عراق، اربیل میں امریکی صیہونی ٹھکانے پر بڑا حملہ+ ویڈیو

    Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۳

    عراق کے کردستان علاقے کے اربیل شہر میں امریکی فوجی ٹھکانے پر ڈرون اور راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔

  • شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے المناک پہلووں کا انکشاف

    شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے المناک پہلووں کا انکشاف

    May ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰

    امریکی دہشت گردوں کے ہاتھوں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے نئے پہلو سامنے آگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    ۱۳ hours ago
  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

  • پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل

  • ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS