حلبچہ شہر جہاں ایک ہی لمحے میں ہزاروں شہریوں کوموت کی نیند سلادیا گیا۔
عراقی استقامتی محاذ نے کہا ہے کہ امریکی و اتحادی فورسز کی موجودگی کے لئے گھڑے جانے والے تمام جواز بے بنیاد ہیں۔
ایرانی وزارت انٹیلیجنس نے کہا ہے کہ ملک کے مغربی علاقے پیرانشہر میں دہشتگردی کی ایک کارروائی ناکام بنا دی گئی جس کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
شمالی عراق میں ترکی کی مسلسل مداخلتوں کے خلاف عراقی عوام احتجاج کے لئے سڑکوں پر نکل آئے۔
عراق کی استقامتی تحریکوں اور گروہوں نے شمالی عراق میں ترکی کے جارحانہ حملوں پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کے اس طرح کے اقدامات کو روکنے کے لئے ضروری کارروائی کی جائے گی۔
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نےامریکہ پر اعتماد کو دنیا بھر کے ملکوں کی غلطی قرار دیا ہے۔
عراق کے مشترکہ آپریشن کمانڈ نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا کے شہر سنجار سے تمام دہشتگردوں کا انخلا ہوا ہے۔
امریکی فوج عراق کے صوبہ اربیل میں اپنے فوجی اڈے کو توسیع دے رہی ہے۔
کردستان ورکرز پارٹی پی کے کے نے پائپ لائن دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
عراقی عوام نے بغداد میں واقع کرد ڈیموکریٹک پارٹی کے دفتر کو آگ لگا دی۔