-
عراق کے انتخابی نتائج پر احتجاجی مظاہرے
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
عراق، داعش کے حملے میں متعدد جاں بحق و زخمی
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۷شمالی عراق میں عام شہریوں پر داعش کے دہشت گردوں کے حملے میں چارافراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
کربلائے معلیٰ کا راستہ کھل گیا
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹کورونا کے باعث غیر ملکی زائرین کیلئے کربلائے معلیٰ اور نجف اشرف کی زیارات بند ہونے کے تقریبا 2 سال بعد اب ایرانی زائرین 14 نومبر سے زیارات مقدسہ کیلئے عراق جا سکیں گے۔
-
عراق، انتخابات کے نتائج کے خلاف دھرنا
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵عراق میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج پر اعتراض درج کرانے کے لئے عراقی عوام نے بغداد کے گرین زون میں دھرنا دیا ہے۔
-
صنعا میں اسلامی اتحاد کانفرنس کا انعقاد
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۷یمن کے دارالحکومت صنعا میں " اسلامی اتحاد، مواقع اور چیلنجز" کے زیرعنوان ایک کانفرنس منعقد ہوئی ہے۔
-
عراق کے صوبہ دیالہ میں داعش کا حملہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
عراق میں حکومت کی تشکیل کیلئے صدر دھڑے کی سرگرمیاں
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۴عراق میں حکومت کی تشکیل کیلئے صدر دھڑے کی سرگرمیاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔
-
داعش کا عراق کے فوجی مرکز پر حملہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲عراقی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ شمالی بغداد میں داعش دہشت گردوں نے عراقی فوج پر حملہ کیا ہے۔
-
داعش کے خطرے کو معمولی نہ سمجھا جائے: عراقی صدر
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۷عراق کے صدر نے صوبہ دیالہ کے المقدادیہ علاقے پر ہوئے دہشتگردانہ حملے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس حملے سے یہ ثابت ہو گیا ہے کہ عوام کے باہمی اتحاد، انکی جانب سے سیکورٹی اداروں کی حمایت اور سیکورٹی خلاء کو پر کرنے کی ضرورت ہے اور ساتھ ہی یہ کہ داعش کے خطرے کو معمولی نہ سمجھا جائے۔
-
عراق کے صوبہ دیالہ میں داعش کا دوسرا بڑا حملہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۸داعش دہشتگرد گروہ نے چوبیس گھنٹوں کے دوران عراق کے صوبہ دیالہ میں دوسرا حملہ کر کے کئی عام شہریوں کو قتل کر دیا۔ داعش کی اس بربریت کے خلاف پورے عراق میں شدید غم غصہ پایا جا رہا ہے۔