SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • عراق، داعش کے حملے میں 33 جاں بحق و زخمی

    عراق، داعش کے حملے میں 33 جاں بحق و زخمی

    Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶

    عراقی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ صوبے دیالی میں داعش دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔

  • عراق کے تیرہ صوبوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرائے جانے کا اعلان کر دیا گیا

    عراق کے تیرہ صوبوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرائے جانے کا اعلان کر دیا گیا

    Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۷

    عراق کے الیکشن کمیشن نے بدھ کے روز سے تیرہ صوبوں میں ووٹوں کی گنتی دوبارہ ہاتھ سے کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔

  • عراق میں انتخابی نتائج سے پیدا ہونے والا تنازعہ حل کرنے کے لئے سیاسی جماعتوں کی کوششیں تیز

    عراق میں انتخابی نتائج سے پیدا ہونے والا تنازعہ حل کرنے کے لئے سیاسی جماعتوں کی کوششیں تیز

    Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۳

    عراق کے عام انتخابات کے نتائج کے خلاف اعتراض و احتجاج کرنے والی جماعتوں اور گروہوں نے عراقی صدر برہم صالح سے ملک میں جاری انتخابی نتائج سے متعلق مسائل کے حل میں مداخلت کرنے کی اپیل کی ہے۔

  • لبنانی وزیر اعظم عراق کے دورے پر

    لبنانی وزیر اعظم عراق کے دورے پر

    Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶

    لبنان کے وزیراعظم نجیب میقاتی عراقی حکام سے صلاح و مشورہ کرنے اس ملک کے دورے پر بغداد پہنچے ہیں

  • بغداد کے شمال میں داعش کے خلاف عراقی رضاکار فورس کی کاروائی

    بغداد کے شمال میں داعش کے خلاف عراقی رضاکار فورس کی کاروائی

    Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۲

    عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع الطارمیہ کے علاقے میں اس ملک کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ بغداد کے الطارمیہ علاقے کو داعشی دہشت گردوں سے پاک کر دیا گیا۔

  • عراق میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج پر اعتراضات کا سلسلہ جاری، بغداد میں امریکی سفارتخانے کے قریب دھرنا

    عراق میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج پر اعتراضات کا سلسلہ جاری، بغداد میں امریکی سفارتخانے کے قریب دھرنا

    Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷

    عراق میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج پر اعتراض درج کرانے کے لئے اس بار عراقی عوام نے بغداد میں امریکی سفارتخانے کے آس پاس گرین زون علاقے میں دھرنا دیا۔

  • پاکستان ایران سے تفتان سرحد پر مصنوعات کے حمل و نقل کے عمل میں آسانی کا خواہشمند

    پاکستان ایران سے تفتان سرحد پر مصنوعات کے حمل و نقل کے عمل میں آسانی کا خواہشمند

    Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸

    پاکستان ایران کی تفتان سرحد سے اشیاء کے حمل و نقل کے عمل کے آسان ہونے کا خواہشمند ہے۔

  • عراق میں الیکشن کے نتائج پر تنزعہ برقرار

    عراق میں الیکشن کے نتائج پر تنزعہ برقرار

    Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • عراقی الیکشن کمیشن کا سات شکایات کا جائزہ لینے کا اعلان

    عراقی الیکشن کمیشن کا سات شکایات کا جائزہ لینے کا اعلان

    Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۸

    عراق کے الیکشن کمیشن نے حالیہ پارلیمانی انتخابات کے بارے میں دائر کی جانے والی ایک سو اکیاسی شکایات میں سے ، سات شکایت کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے، مذکورہ حلقوں کے نتائج کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

  • ترک صدر نے شامی فوج پر حملے کی دھمکی دی

    ترک صدر نے شامی فوج پر حملے کی دھمکی دی

    Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۶

    شام کے بعض علاقوں پر طاقت کے بل کر قابض ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے شامی فوج پر بھاری ہتھیاروں سے حملے کی دھمکی دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۱۰ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS