بغداد، پر تشدد مظاہروں کے بعد گرین زون کی صورتحال۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i395840-بغداد_پر_تشدد_مظاہروں_کے_بعد_گرین_زون_کی_صورتحال_ویڈیو
عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے جمعے کی شام بغداد میں ملک کے پارلیمانی انتخابات کے نتائج پر احتجاج کرنے والوں پر دھاوا بول دیا تھا۔ عراقی ذرائع کے مطابق اس حملے میں کم سے کم پانچ مظاہرین جاں بحق اور دوسو کے قریب زخمی ہو گئے تھے۔ اس وقت بغداد کے گرین زون سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق صورتحال قابو میں ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸ Asia/Tehran