-
شمالی عراق پر ترکی کی بمباری
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۸ترکی کے جنگی طیاروں نے پی کے کے کی جدوجہد کے بہانے ایک بار پھر شمالی عراق کے کچھ علاقوں پربمباری کی ہے۔
-
عراق، الرمادی شہر میں داعش کا خودکش دھماکہ۔ ویڈیو
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲عراق کے شہر الرمادی میں داعش کے ایک خودکش حملہ آور نے اُس وقت خود کو دھماکے سے اڑا لیا جب سکیورٹی اہلکار اُس کا پتہ لگانے میں کامیاب ہو گئے تھے۔
-
انتخابات کے پیش نظر عراق میں ہائی سیکورٹی الرٹ
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵عراقی انتخابات کی سیکورٹی کے لئے قائم کمیٹی کے سربراہ عبدالامیر الشمری نے اعلان کیا ہے کہ عراقی فوج اور سیکورٹی فورس کو پارلیمانی انتخابات کی سیکورٹی کے لئے ہائی الرٹ کر دیا گیا۔
-
امریکہ و اسرائیل کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے: عراقی رہنما
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۵ہم امریکہ اور اسرائیل جیسے دشمنوں کا سینہ تان کر مقابلہ کریں گے، یہ کہنا ہے عراق کے صدر دھڑے کے سربراہ مقتدیٰ صدر کا۔
-
دو دہائیوں میں مشکلات کے باعث عوام کے شایان شان زندگی فراہم نہ ہو سکی، انتخابات حالات کو بدل سکتے ہیں: عراقی صدر
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۸عراق کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ انتخابات کے بارے میں مراجع کرام کے بیانات اہم اور گرانقدر رہنمائی کے حامل ہیں جس میں تاریخ کے اس حساس دور میں وطن سے محبت پر زور دیا گیا ہے ۔
-
ہادی العامری نے عراق میں امریکی مداخلت سے پردہ اٹھا دیا
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱عراق میں الفتح الائنس کے صدر نے اسرائیل کے ساتھ ہر قسم کے روابط کی برقراری کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے بیجنگ بغداد معاہدے کو عملی جامہ پہنانے کی اجازت نہیں دی۔
-
عراق، رضاکار فورس نے داعش کا حملہ ناکام بنایا
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۱عراق کی عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ دیالہ میں دہشتگردانہ حملوں کے خلاف جوابی کارروائی کی ہے جبکہ الحشد الشعبی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کو ایک نئے انتظامی ڈھانچے کی ضرورت ہے۔
-
عراقی فوج کی بڑی کارروائی، داعش کے 8 تکفیری دہشتگرد ہلاک
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۱عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ کرکوک میں دہشتگرد گروہ داعش کے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
انتخابات کی نگرانی ذاتی طور پر خود کروں گا: عراقی وزیر اعظم
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۷عراقی وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ وہ ذاتی طور پر ملک میں ہونے والے انتخابات کی نگرانی کریں گے۔
-
ایران کے شلمچہ باڈر سے زائرین کربلا کی واپسی
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۷ایران کی شلمچہ باڈر سے زائرین حضرت اباعبدالله الحسین علیہم السلام کی واپسی کا آغاز ہوگیا ہے ، اس موقع پر ایران میں داخل ہونے والے زائرین کا طبّی معائیہ کیا جارہا ہے اور طبّی معائنہ کے بعد زائرین کو ان کے شہروں کی طرف روانہ کیا جائے گا۔ شلمچہ باڈر پر زائرین کو ضروری خدمات فراہم کرنے کے لئے مختلف انجموں اور اداروں کی طرف سے سبیلیں اور اسٹالز میں لگائے گئے ہیں۔