-
عراقی وزیراعظم الکاظمی کا دوره ایران
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
عراقی وزیراعظم کا دورہ ایران، اہم سیاسی، اقتصادی اور سکیورٹی مسائل پر ہوا تبادلۂ خیال
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۸صدر ایران کی جانب سے عراقی وزیر اعظم کے باضابطہ استقبال کے بعد دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے سے بالمشافہہ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔ جغرافیائی، سماجی اور مذہبی رشتوں اور قریبی عوامی تعلقات کی تناظر میں، ایران عراق روابط کی سطح سفارتی اور اسٹریٹیجک تعلقات کی سطح سے کہیں بالا تر ہے۔
-
صدر ایران کی جانب سے عراقی وزیر اعظم کا باضابطہ استقبال
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۱صدر ایران کی جانب سے عراقی وزیر اعظم کے باضابطہ استقبال کے بعد دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے سے بالمشافہہ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔ جغرافیائی، سماجی اور مذہبی رشتوں اور قریبی عوامی تعلقات کی تناظر میں، ایران عراق روابط کی سطح سفارتی اور اسٹریٹیجک تعلقات کی سطح سے کہیں بالا تر ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم تہران پہنچ گئے
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی ایک اعلیٰ سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں
-
اربیل ہوائی اڈے پر امریکی چھاؤنی پر ڈرون حملہ، اب عراق سے امریکی انخلا کے آثار نمایاں ہونے لگے
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۹عراق کے کردستان علاقے کے صدر مقام اربیل کے ہوائی اڈے میں امریکی چھاؤنی پر ڈرون حملے کی خبر ہے۔
-
شمالی عراق میں داعش کا ایک گاؤں پر حملہ، 11 جاں بحق و زخمی
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶تکفیری دہشتگرد گروہ داعش نے شمالی عراق میں ایک گاؤں پر حملہ کیا جس میں 4 لوگ مارے گئے اور 7 زخمی ہوئے۔
-
اربعین حسینی میں شرکت کے لئے 80 ہزار غیر ملکی زائرین کے لئے ویزا جاری کرنے کا حکومت عراق کا فیصلہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵عراقی وزیراعظم نے اپنی کابینہ کے ہنگامی اجلاس میں کہا ہے کہ اربعین حسینی میں شرکت کے لئے اسّی ہزار غیر ملکیوں کو عراق کا ویزا جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم کا جلد ہی دورۂ ایران
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی اگلے ہفتے اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر آ رہے ہیں۔
-
سپاہ پاسداران کا عراق میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷اسلامی جمہوری ایران کی آئی آر جی سی فورس نے شمالی عراق میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی کی۔
-
ایرانی زائرین اربعین کی تعداد بڑھانے کے لئے عراق سے ایران کی درخواست
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۹ایران کے وزیر خارجہ نے اربعین حسینی میں شرکت کے لئے ایرانی زائرین کی تعداد بڑھانے کے بارے میں ضروری اقدامات عمل میں لائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔