-
جنوبی عراق میں ایک بار پھر دہشت گرد امریکی فوجی قافلے پر حملہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۱جنوبی عراق میں ایک بار پھر دہشت گرد امریکی فوج کے قافلے کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے
-
عراقی وزیراعظم اور اہم شخصیات کے ساتھ ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقاتیں
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۹ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جو مختلف عراقی حکام سے مذاکرات و گفتگو اور تبادلہ خیال کے لئے بغداد کے دورے پر ہیں، انہوں نے عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی سے ملاقات کی۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی عراق کے وزیر اعظم سے ملاقات
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴ایران کے وزیر خارجہ نے پیر کی شام بغداد میں عراق کے وزیر اعظم سے ملاقات کی جس میں ملکوں کے درمیان روابط کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
حشد الشعبی کی کامیاب کارروائی داعش کے کئی خفیہ ٹھکانے تباہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۰عراق کے شہر موصل کے دیہی علاقوں سے دہشتگرد گروہ داعش کی باقیات کا صفایا کرنے کے لئے حشد الشعبی نے عراق کی فوج کے ساتھ بڑی کارروائی شروع کی۔
-
ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ کی پریس کانفرنس
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
عراق، امریکہ نے عین الاسد چھاؤنی میں غیر قانونی تعمیرات شروع کردیں
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷امریکہ عراقی عوام کے مطالبے اور منشا کے برخلاف اپنے زیر استعمال عین الاسد نامی چھاؤنی کو توسیع دے رہا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی عراقی صدر سے ملاقات
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۲ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے عراقی صدر سے ملاقات اورعلاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
امریکی اقدامات کی صداقت چانچنے کے بعد کوئی فیصلہ کریں گے
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ امریکہ ، دانشمندی کا ثبوت دیتے ہوئے ایٹمی معاہدے میں واپس آجائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی اور پابندیوں کے خاتمے کی صداقت چانچے بغیر ایران کوئی بھی قدم نہیں اٹھائے گا۔
-
امریکہ عراق میں داعش کو دوبارہ منظم کر رہا ہے
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۵عراق کے استقامتی گروہوں نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے امریکی فوجیوں کے مکمل انخلا کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
بغداد کے اسپتال میں دهماکہ، تین روز کے سوگ کا اعلان
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰سحر نیوز رپورٹ