-
بغداد سانحہ؛ جاںبحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ؛ تین روز کے عام سوگ کا اعلان+ ویڈیوز
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۹بغداد کے کورونا اسپتال میں دھماکے اور درجنوں مریضوں کے جاں بحق اور زخمی ہوجانے کے نتیجے میں عراق کے وزیراعظم کی جانب سے تین روز کے عام سوگ کے اعلان کے بعد عراق کے صدر برہم صالح نے بغداد کے ابن الخطیب اسپتال میں ہونے والے دھماکے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے -
-
امریکی افواج کے انخلاء کا ٹائم ٹیبل ،عراقی مسلح افواج طے کرے گی: بریگیڈیئر یحی رسول
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۷عراق سے امریکی افواج کے انخلا کا ٹائم ٹیبل مسلح افواج کی فنی کمیٹی طے کرے گی۔
-
جرف النصر میں حشدالشعبی اور داعش دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰شمالی عراق میں رضاکار فورس الحشدالشعبی اور داعش کے درمیان جھڑپوں کی خبریں ہیں
-
عراق میں دہشت گرد امریکی فوجیوں کے مراکز پرحملے
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
عراق، دہشت گرد امریکی فوجیوں کو اپنے دفاع کےلالے پڑ گئے
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۷عراق میں موجود دہشت گرد امریکی فوجیوں نے، بغداد ایئر پورٹ کے قریب قائم وکٹوریہ نامی فوجی اڈے میں دوسری بار ایئر ڈیفنس سسٹم نصب کردیا ہے۔
-
دہشت گرد امریکی فوج کا بڑا قافلہ عراق سے شام میں داخل
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹دہشت گرد امریکی فوج سینٹ کام کا ایک بڑا قافلہ ہلکے اور بھاری ہتھیاروں کے ساتھ عراق سے شام میں داخل ہوگیا ہے۔
-
بغداد ایر پورٹ کے قریب امریکی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۳عراق کے دارالحکومت بغداد میں قائم امریکی فوجی چھاونی کو ایک بار پھر راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
دہشت گرد امریکی فوج کے سرغنہ کی ڈھٹائی، عراق سے نہیں جائیں گے
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۴دہشت گرد امریکی فوج سینٹ کام کے سرغنہ جنرل مکینزی نے بڑی ڈھٹائی کے ساتھ کہا ہے کہ ہمارا عراق سے نکلنے کا فی الحال کوئی پروگرام نہیں ہے۔
-
عراقی سیکورٹی اہلکاروں کے خلاف ترکی کی کارروائی، الحشد الشعبی کا انتباہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۲عراق کی رضاکارفورس الحشدالشعبی نے عراقی سیکورٹی اہلکاروں کے خلاف ترکی کے فوجیوں کی کسی بھی طرح کی کارروائی کے خلاف سخت خبردار کیا ہے -
-
عراق میں داعش کے 22 دہشتگرد گرفتار
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۸عراق کے علاقے کردستان میں دہشتگرد گروہ داعش کی باقیات کا صفایا کرنے کے لئے ہونے والی کارروائی میں داعش کے 22 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔