SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • عراق میں امریکی اور اتحادی افواج کی موجودگی بلاجواز ہے :  استقامتی محاذ

    عراق میں امریکی اور اتحادی افواج کی موجودگی بلاجواز ہے : استقامتی محاذ

    Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۵

    عراقی استقامتی محاذ نے کہا ہے کہ امریکی و اتحادی فورسز کی موجودگی کے لئے گھڑے جانے والے تمام جواز بے بنیاد ہیں۔

  •  جنرل قاسم سلیمانی کی محنت رنگ لائی، پوپ فرانسس عراق کے دورے پر+ ویڈیوز

     جنرل قاسم سلیمانی کی محنت رنگ لائی، پوپ فرانسس عراق کے دورے پر+ ویڈیوز

    Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی محنت رنگ لائی اور عیسائی برادری کے اہم رہنما پوپ فرانسس عراق کے اہم دورے پر ہیں۔

  • پوپ کے پوری سلامتی کے ساتھ عراق پہنچنے کا سہرا شہید سلیمانی کے سر ہے: امیر عبداللہیان

    پوپ کے پوری سلامتی کے ساتھ عراق پہنچنے کا سہرا شہید سلیمانی کے سر ہے: امیر عبداللہیان

    Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰

    عالمی امور میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون خصوصی نے کہا ہے کہ شہید جنرل سلیمانی کی جانفشانیوں کے بغیر پوپ فرانسس پوری سلامتی کے ساتھ عراق نہیں پہنچ سکتے تھے۔

  • امریکی فوجیوں کو مسلح جدوجہد کےذریعے عراق سے نکالیں گے: استقامتی محاذ

    امریکی فوجیوں کو مسلح جدوجہد کےذریعے عراق سے نکالیں گے: استقامتی محاذ

    Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۳

    عراق کے استقامتی محاذ نے کہا ہے کہ عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کیلئے ہر اقدام کرنے کے باوجود امریکی فوجیوں کا اس ملک سے انخلا نہیں ہوا ہے اس لئے اب استقامتی محاذ نے فیصلہ کیا ہے کہ عراق میں سفارتی مقامات کے علاوہ غاصبوں کے ہر اڈے کو نشانہ بنایا جائے گا۔

  • امریکہ کو ایٹمی معاہدے میں خود واپس آنا ہو گا، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا بیان

    امریکہ کو ایٹمی معاہدے میں خود واپس آنا ہو گا، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا بیان

    Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ امریکہ خود ہی بین الاقوامی ایٹمی معاہدے سے باہر نکلا ہے اور اسے خود ہی اس معاہدے میں واپس آنا ہو گا اور اس سلسلے میں کسی بھی قسم کے مذاکرات کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

  • عراق میں امریکہ کے غیر قانونی عین الاسد فوجی اڈے پر حملہ + ویڈیو

    عراق میں امریکہ کے غیر قانونی عین الاسد فوجی اڈے پر حملہ + ویڈیو

    Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۱

    عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ عین الاسد میں امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔

  • عراق میں امریکہ کے چوتھے فوجی کارواں پر حملہ

    عراق میں امریکہ کے چوتھے فوجی کارواں پر حملہ

    Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷

    عراق میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں امریکہ کے چوتھے فوجی کارواں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • کیا ساٹھ فیصد قابض فوجی عراق سے نکل چکے ہیں؟

    کیا ساٹھ فیصد قابض فوجی عراق سے نکل چکے ہیں؟

    Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۶

    عراق کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ وہ ہتھیاروں کی زبان سے نہیں بلکہ گفتگو کے ذریعے اتحادی فورسز کے ساٹھ فیصد فوجیوں کو عراق سے باہر نکالنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

  • موت کا ہائی وے، جب امریکا نے عراقیوں کا قتل عام کر دیا+ ویڈیو

    موت کا ہائی وے، جب امریکا نے عراقیوں کا قتل عام کر دیا+ ویڈیو

    Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۰

    سوشل میڈیا پر سرگرم ایران کے ایک تجزیہ نگار علی رضا تقوی نیا نے اپنے ٹیلیگرام اکاونٹ پر لکھا کہ کویت سے عراقی فوج کی پسپائی کے اعلان کے بعد امریکا نے صدام کو زیادہ سے زیادہ سزا دینے کے لئے حملہ کر دیا اور فوجیوں کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔

  • دیالہ میں داعش کے خلاف آپریشن کا آغاز

    دیالہ میں داعش کے خلاف آپریشن کا آغاز

    Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹

    حکومت عراق نے صوبہ دیالہ کے مشرقی نواحی علاقوں میں دہشت گرد گروہ داعش کی باقیات کے خلاف فوجی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۵ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS